عمران خان کا پیغام زرداری کو پہنچانے کی ملک ریاض کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک کے نامور پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی عمران خان کا پیغام سابق صدر آصف زرداری کو پہنچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ مبینہ آڈیو میں سنا جا سکتا ہے ملک ریاض کہہ رہے ہیں کہ سر بس بتانا تھا، مزید پڑھیں

عمران خان نے جتنے ٹچ دینے تھے دے دیے، اب صرف جیل کا ٹچ باقی رہ گیا ہے، حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کہتے ہیں،عمران خان نے جتنے ٹچ دینے تھے دے دیئے۔ اب صرف جیل کا ٹچ باقی رہ گیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نےملک ریاض کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

عامر لیاقت نے پاکستان چھوڑنے سے قبل اپنی تینوں سابقہ اہلیہ کے نام پیغام جاری کردیا

ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے پاکستان چھوڑنے سے قبل اپنی تینوں سابقہ اہلیہ کے نام پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے شئیر کردہ اسٹوری پوسٹ پر لکھا ہے کہ تم تینوں سے تو اللہ پوچھے گا ،ہمیشہ کے لیے خدا حافظ۔ مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، اسلام آباد میں بیٹھ جاتا تو خون خرابہ ہوتا: عمران خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، موجودہ حکومت تسلیم نہیں کریں گے، میری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، اسلام آباد میں بیٹھ مزید پڑھیں

پوچھے بغیر ملزمان کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے: نیب، سپریم کورٹ نے تفصیلات طلب کرلیں

سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نکالے گئے وزرا کی تفصیلات طلب کرلیں، چیف جسٹس نے کہا کہ ایف آئی اے پراسکیوشن ٹیم بظاہر مقدمہ کی کارروائی رکوانے کیلئے تبدیل کی گئی، آرٹیکل 248 وزراء کو فوجداری کارروائی سے مزید پڑھیں