پاکستان کی جانب سے یوکرین کے شہریوں کے لیے دوسری بار امداد روانہ، سی ون تھرٹی طیارہ کھانے کی اشیا، ادویات اور طبی سامان لیکر یوکرین روانہ ہوا ہے۔ امدادی سامان کا دوسرا جہاز3 جون کو ساڑھے 7 ٹن امدادی مزید پڑھیں
خان پور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہوگئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کو پانی کی سپلائی معطل ہونے کا خدشہ ہے۔ خان پور ڈیم میں پانی کی سطح کم ہونے سے خطرے کی گھنٹی مزید پڑھیں
تنویر الیاس نے کہا ہے کہ چند دن میں کلین اینڈ گرین کشمیر نظر بھی آئے گا۔ وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مالیاتی خود مختاری کے مزید پڑھیں
ملک میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا اور بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے بھی زیادہ ہوگیا۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 28200 میگاواٹ ہوگئی ہے اور رسد 21200 میگاواٹ مزید پڑھیں
نیپال میں تباہ ہونے والے طیارے کا ملبہ تلاش کرلیا گیا، نیپالی فوج نے طیارے کے ملبے کی تصاویر جاری کردیں۔ طیارے میں 22 مسافر سوار تھے۔ جن میں 13 نیپالی ، 4 بھارتی، 2 جرمن اور پائلٹ سمیت 3 مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےمحمد بلیغ الرحمٰن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی، صدر عارف علوی نے منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی۔ یاد رہے کہ 7 مئی مزید پڑھیں
کراچی: پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی سندھ ہائیکورٹ میں پیش، عدالت نے لڑکی کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا حکم دیتے ہوئے اُس کو شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں
ملتان سے کراچی جانے والی 26 ڈاؤن زکریا ایکسپریس میں ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعے پر 4 سیکیورٹی گارڈز کو حراست لے لیا گیا۔ ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرین کی سیکیورٹی پر تعینات 4 سیکیورٹی مزید پڑھیں
1970 میں بھارت کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں میری کیتھرین نامی خاتون ’بلیو ماونٹین‘ نامی چلڈرن ہوم چلاتی تھیں۔ جہاں دو بہن بھائی وجیا اور راج کمار بھی رہتے تھے۔ 1979 میں راج کمار کو ڈنمارک اور وجیا کو مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے لیے مختص بجٹ میں کوئی کمی نہیں ہو گی، انہوں نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق حکام کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیراعظم نے اعلیٰ حکام کو ہدایت کی مزید پڑھیں