کراچی میں نجی سپر اسٹور میں لگی آگ چوتھے روز بھی مکمل طور پر نہ بجھائی جاسکی۔ چوتھے دن بھی فائر بریگیڈ عملے کی سر توڑ کوششیں جاری ہیں۔ نیوی اور رینجرز کی ٹیمیں بھی امدادی کاموں میں شریک ہیں۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوگئے۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ سنٹرل میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جاری ہے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بلوچستان کے مزید 5 لاکھ گھرانوں کو شامل کرنے کی ہدایت کردی۔ گزشتہ روز دورہ بلوچستان میں گوادر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں
سندھ میں گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے افسران کو مفت پیٹرول دیا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری افسران و حکمرانوں کو سیکڑوں لیٹر پیٹرول سرکاری خزانے سے ماہانہ ملتا ہے۔ صوبائی وزراء کو مزید پڑھیں
کراچی: قومی ائیر لائن پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر بھرتیوں کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقات کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایف آئی اے نے جعلی ڈگریوں پر بھرتی میں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزراء اور افسران کا پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کوٹہ کم کرنے سے خزانے پر بوجھ نہیں پڑے گا، بلکہ بوجھ مزید پڑھیں
احد رضا میر نے اپنے مداحوں کے لیے ہالی ووڈ کے لیے پہلے پراجیکٹ کی پہلی جھلک شیئرکی ہے۔ اداکارجلد نیٹ فلکس کے لیے پراجیکٹ ‘ریزیڈنٹ ایول’ سے اپناہالی ووڈ ڈیبیوکررہے ہیں، تاہم گزشتہ دنوں ریلیزکیے جانے والے آفیشل ٹیزرمیں مزید پڑھیں
ملک بھر میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے، پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر ہے، ملک بھر میں کی جانے والی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی لانگ مارچ کے تناظر میں درج مقدمات کیخلاف درخواست پر مزید پڑھیں
پنجاب کے محکمہ جیل خانہ جات نے قیدیوں اوران کے لواحقین کی سہولت کے لیے موبائل ایپ متعارف کروا دی ہے۔ پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں سے نارواسلوک اور جیل ملازمین کی کرپشن کی شکایت پر درخواست جمع کرنے کی مزید پڑھیں