ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی 70ویں سالگرہ کی تقریبات کا اختتام ہو گیا۔ برطانیہ میں ملکہ الزبتھ دوم کی تخت نشینی کے ستر برس مکمل ہونے پر چار روزہ شاندار تقریبات اتوار کو ایک شاندار نمائش کے ساتھ اختتام مزید پڑھیں
انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا اور روپیہ کمزور ہوگیا، ڈالر کی قدر میں مزید 2 روپے 44 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 202 روپے کی سطح سے تجاوز کرگیا، ڈالر 200.06 سے بڑھ مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ برطانوی ایئر لائن برٹش ایئر ویز 15 روز کیلئے پاکستان سے فلائٹ آپریشن معطل کر رہی ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق برٹش ایئر مزید پڑھیں
کندھ کوٹ میں دعامنگی کیس کا مفرورملزم زوہیب قریشی پنجاب فرار ہوتے ہوئے پولیس مقابلےمیں زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی امجد شیخ نے بتایا کہ کندھ کوٹ میں ایس ایچ او کرمپور پولیس ٹیم کے ہمراہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انرجی بحران سے نمٹنے کیلئے تجاویزکا پیکج تیارکرلیا ہے۔ ںجی ٹی وی کے مطابق تجاویز وزراء پرمشتمل ورکنگ گروپ نے تیارکیں، جس میں شامل سفارشات میں کہا گیا کہ سرکاری دفاترمیں ہفتہ میں پانچ دن مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) کے طیار کو گوادر ایئر ٹریفک کنٹرولر نے حادثہ سے بچالیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی کے 504 نے گوادر سے کراچی کے لیے اڑان بھری تو طیارہ کا ٹائر پھٹ گیا۔ جس مزید پڑھیں
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کے خلاف 6 جون بروز پیر کو پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ہے۔ اسکائی نیوز کے مطابق برطانوی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ ہاؤس آف کامنز میں ہوئی۔ ووٹنگ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کابینہ اجلاس کی صدارت کرینگے، اجلاس میں وفاقی کابینہ کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کا پلان پیش کیا جائے گا، پاور ڈویژن کی جانب سے لوڈشیڈنگ کا پلان پیش ہوگا۔ اجلاس میں مارکیٹیں شام 7 بجے بند اور مزید پڑھیں
ملک میں غیرقانونی سگریٹ کی تجارت سے قومی خزانے کو سالانہ 70 سے 80 ارب روپے کا نقصان ہونے لگا۔ پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے مطابق سگریٹ کی ڈبی کی کم سے کم قانونی قیمت 62 روپے 80 پیسے ہے جبکہ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے بھارت کی انتہا پسند حکمراں جماعت کی ترجمان کی جانب سے دیے جانے والے گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی رہنماؤں مزید پڑھیں