کھانا ضائع نہ کریں، مستحق افراد میں تقسیم کرنے کے طریقے اپنائیں: صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کھانا ضائع نہ کریں بلکہ اس کو مستحق افراد میں تقسیم کرنے کے طریقے اپنائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے غذائی تحفظ کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم سرکاری ملازمین پر برہم، گاڑیاں یا الاؤنس واپس لینے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا پھر پیٹرول الاؤنس واپس لینے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے دوران کفایت شعاری مہم مزید پڑھیں

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے حق مہر میں کیا چیز لکھوائی تھی ؟ انکشاف کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنے حق مہر سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ ریحام خان ان چند معروف شخصیات میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک دکھائی دیتی ہیں، مزید پڑھیں

بینکوں اور وزارت کی نااہلی کی وجہ سے حج کیلئے اپلائی کرنیوالے سیکڑوں افراد رل گئے

اسلام آباد: حج 2022 کے لیے اپلائی کرنے والے سیکڑوں درخواست گزار بینکوں اور وزارت مذہبی امور کی نااہلی کی وجہ سے رل گئے۔ قرعہ اندازی میں کامیاب قرار پانے والے 1200 سے زائد درخواست گزار پھنس گئے ہیں جس مزید پڑھیں

ہماری ترجیح دنیا کے ساتھ اچھے روابط ہیں، وزیر خارجہ بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا واقعات پر تشویش ہے،گستاخانہ بیان سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے، ہماری ترجیح دنیا کے ساتھ اچھے روابط ہیں۔ جرمنی کے وزیر خارجہ کے ہمراہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے ہفتہ کی چھٹی بحال کردی، مارکیٹیں 7 بجے بند کرنے کا فیصلہ نہ ہوسکا

وفاقی کابینہ نے ملک میں ہفتے کی چھٹی بحال کردی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور اس پر قابو پانے کے لیے مختلف طریقوں پر غور کیا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں