پاکستان اور چین کی اعلیٰ فوجی قیادت کی ملاقات، اسٹریٹجک شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور چین کی  اعلی فوجی قیادت کی ملاقات ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے اعلی سطح کے ٹرائی سروس ملٹری وفد نے چین کا دورہ کیا ۔ ملٹری وفد کا دورہ 9سے 12جون کے درمیان مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے نائن زیرو پر آپریشن میں گرفتار 4کارکن قتل کیس میں بری

کراچی میں ایم کیو ایم کے سابق مرکز نائن زیرو پر آپریشن میں گرفتار چارکارکن قتل کیس میں بری کردیےگئے ۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ٹرانسپورٹر قتل کیس کی سماعت پر پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان نے مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے۔ اسپیکر نے عامر لیاقت حسین کے انتقال کی خبر پر قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق عامر لیاقت حسین کو انتہائی تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل مزید پڑھیں

عالمی بینک نے غذائی قلت سے عالمی قحط پھیلنےکا خدشہ ظاہر کردیا

عالمی بینک نے غذائی قلت سے عالمی قحط پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ عالمی بینک کی نئی گلوبل اکنامک پراسپیکٹس رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق عالمی بینک کے سربراہ ڈیوڈ مالپاس نے کہا ہےکہ بہت سے مزید پڑھیں

نصیرالدین شاہ کا بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر شدید ردعمل

ممبئی: بھارت کے مشہور اداکار نصیرالدین شاہ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی )کے ترجمان کے گستاخانہ بیان پر شدید ردعمل دیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارنصیرالدین شاہ نے بی جے پی ترجمان کےگستاخانہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ہمارے کیسز چلاتے رہیں لیکن نیب کو ختم کریں،شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن)کےسینئررہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب احتساب کے بجائے انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے،ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے کیسز چلاتے رہیں لیکن نیب کو ختم کریں۔ 9 جون کو اسلام آباد کی مزید پڑھیں