لاہور : پنجاب میں‌شدید دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول شدید متاثر

لاہور: دھند کے باعث مسافر ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہونے سے ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی پاکستان ایکسپریس 6 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے نیا ویریئنٹ سے متعلق وزیر سندھ کا بیان

وزیرصحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ چین میں پھیل رہا ہے، یہ وائرس بتدریج اپنی طاقت کھو رہا تھا، امید ہے کہ یہ وائرس اتنا خطرناک نہیں ہوگا۔ ڈاکٹر عذرا مزید پڑھیں

افریقی ملک گیمبیا میں‌بھارتی کمپنی کی دوا سے کئی بچے ہلاک

افریقی ملک گیمبیا کے بعد ازبکستان میں بھی بھارتی سیرپ پینے سے 18 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ازبکستان کی وزارت صحت نے بھارتی کمپنی کے بنائے گئے سیرپ سے بچوں کی ہلاکتوں کی تصدیق مزید پڑھیں

سردیوں کی چھٹیوں میں 7 جنوری تک توسیع

اسلام آباد  کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک وسیع کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں  نے سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کردیا۔نجی تعلیمی اداروں نے تعطیلات کی مزید پڑھیں

موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد لاہور میں سردی بڑھنے لگی

لاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوگئی، بونداباندی نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا، صبح اور شام کے اوقات میں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہو رہی ہے۔ لاہور میں بوندا باندی ہوگئی مگر مزید پڑھیں

گلوب ریذیڈنسیREIT کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اندراج

کراچی28 دسمبر،2022: عارف حبیب ڈولمینREIT مینجمنٹ لمیٹڈ کی طرف سے آج گلوب ریزیڈنسی REIT (GRR) کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اندراج کرا دیا گیا۔اس موقع پر گانگ تقریب منعقد ہوئی،اس طرح یہ پاکستان کاپہلا لسٹیڈ ڈیویلپمنٹل رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ(REIT) مزید پڑھیں

چین کے ساتھ ساتھ پاکستان میں‌بھی چائنیز نیو ائر کی تیاریاں عروج پر

پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے ثقافتی دفتر اور چائنا کلچرل سینٹر پاکستان میں آن لائن 2023ء ’ہیپی چائنیز نیو ایئر‘ اور ’چائنیز اسپرنگ فیسٹیول‘ کی تقریبات کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ وزارتِ ثقافت اور سیاحت کے مزید پڑھیں