پاکستانی طلبا کے لیے خوشخبری ،سعودی عرب نے سکالرشپ کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے اپنی 25 جامعات میں پاکستانی طلبا کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کردیا جس کے تحت منتخب طلبا کو ماہانہ وظیفہ اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے مطابق سعودی عرب نے مزید پڑھیں

بنی گالہ کی زمین خریدنے کیلئے سابقہ اہلیہ نے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے دیئے: عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بنی گالہ کی زمین خریدنے کیلئے میری سابقہ اہلیہ نے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے دیئے تھے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عدنان خان نے چیئرمین پاکستان مزید پڑھیں

بااختیار افراد نے ای سی ایل رولز میں ترمیم کرکے اس سے فائدہ اٹھایا: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ای سی ایل میں شامل افراد کے بیرون ملک سفرکووزارت داخلہ کی اجازت سے مشروط کردیا،چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیئے کہ مستفید ہونے والے رولز میں ترمیم کیسے کرسکتے ہیں، یہ سوال مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس تاخیر کا شکار،حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار

پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہونے سے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع نہ ہوسکا۔ پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ پنجاب اسمبلی کا ایوان اراکین کا منتظر ہے ۔ مزید پڑھیں

بلائنڈ کرکٹ؛ 24 سال بعد پاکستان کے بلائنڈ کرکٹر مسعود جان کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

بلائنڈ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے مسعود جان کے 262 رنز کا ریکارڈ آسٹریلوی بیٹر اسٹیفن نیرو نے ٹوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی بیٹر اسٹیفن نیرو نے 309 رنز بناکر ایک اننگز میں سب سے زیادہ انفرادی مزید پڑھیں

سندھ کابینہ نے آئندہ مالی سال کیلئے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دیدی

کراچی: سندھ کابینہ نے 1700 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ منظور کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ دی گئی جس مزید پڑھیں

مہدی کاظمی نے دعا کا انٹرویو لینے والی خاتون کیخلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی سے لاہور جاکر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی دعا زہرہ کے حالیہ انٹرویو پر والد مہدی کاظمی نے سخت ردعمل کا اظہارکیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کا اختیار دیا ہے مزید پڑھیں

لاہور سے دوحا جانیوالی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے قطر کے دوحا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لئے جانے والی غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز نے فنی خرابی کی وجہ سے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی مسافر اور عملے کے ارکان محفوظ ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کو جمعے کے دن گھر سے کام کرنے کی ہدایات

پیٹرولیم مصنوعات کی بچت کے لئے خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازم جمعے کو گھر سے کام کریں گے۔ توانائی کے بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں کمی کرنے کے لیے پختونخوا حکومت نے مختلف اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں