ریلویز نے ٹرینوں کےکرائے میں 10 سے 15 فیصد اضافہ کردیا

محکمہ ریلویز نے ٹرینوں کےکرائے میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ محکمہ ریلویز نےکرایوں میں اضافےکا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق میل ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فی صد اضافہ مزید پڑھیں

نوازشریف کے پاس مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں:شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو فوج اور اس کی قیادت نے پاکستان واپس بلا کر درست اور جرات مندانہ فیصلہ کیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف کے پاس اس فیصلے کی حمایت مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا،پنجاب ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان ہےجنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں گرد آلود مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت میں شہبازشریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شہباز مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نےانتظامیہ کو تندور مالکان کو ہراساں کرنے سے روک دیا

لاہورہائیکورٹ نے شہری انتظامیہ کو تندور مالکان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حکومت کی جانب سے نان اور روٹی کی قیمتیں مقرر کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاہد کریم نے آفتاب اسلم گل مزید پڑھیں

پنجاب میں ایک بار پھر آئینی بحران کا خدشہ، صوبائی اسمبلی کے 2 الگ الگ اجلاس طلب

لاہور: پنجاب میں ایک بار پھر آئینی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آج پنجاب اسمبلی کے 2الگ الگ اجلاس طلب کرلئے گئے، اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے دوپہر ایک بجے اجلاس طلب کررکھا ہے جبکہ گورنر نے صوبائی اسمبلی کے مزید پڑھیں