راولپنڈی اور اسلام آباد میں چوری ، ڈکیتی سمیت اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ہو گیا جب کہ بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل پر خواتین سے پرس اور موبائل فون چھیننے کے واقعات بھی بڑھ رہے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز مزید پڑھیں
پنجاب کے آئندہ مالی سال کے فنانس بل میں لگژری گھروں پر ٹیکس شیڈول میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ نئےفنانس بل کے مطابق لگژری گھروں پر اب رقبے کے لحاظ سے ٹیکس بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے اور مزید پڑھیں
لاہور: کاغذ کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافے کے بعد پبلشرز نے کتابیں چھاپنے سے انکار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر انجمن تاجران خالد پرویز نے کہا ہے کہ چند ماہ کے دوران کاغذ کی قیمت 105 مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، پری مون سون بارشوں کے تناظر میں متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ میٹ آفس کے مطابق مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ رات 12 بجے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ہوجائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پیٹرول کی مزید پڑھیں
ملک بھرمیں کاغذ کی قیمت دُگنی ہوگئی اور درسی کتابوں کی چھپائی کھٹائی میں پڑگئی۔ ملک میں درآمدی کاغذ نایاب ہوگیا اور درسی کتابوں کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ فی کلو 100 روپے میں فروخت ہونے والے کاغذ کی قیمت مزید پڑھیں
امریکی ارب پتی اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے ایک بار پھر ڈیجیٹل کرنسی اور ڈیجیٹل اثاثوں پر تنقید کرتے ہوئے انہیں دھوکا قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کاروبار ‘گریٹر فول تھیوری’ کے تحت مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پٹرول کی 23 اور ڈیزل کی 53 روپے قیمت بڑھانے کا کوئی امکان نہیں۔ آج پٹرول مہنگا مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کے سال 2021 کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں کی مالیت 14 کروڑ 21 لاکھ روپے مزید پڑھیں
معاشی مشکلات کے شکار ملک سری لنکا نے سرکاری ملازمین کو ہر ہفتے ایک اضافی چھٹی دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ ملک میں اشیائے خوردونوش کی قلت دور کرنے کے لیے اپنے گھروں میں فصلیں اگائیں۔ سری لنکا مزید پڑھیں