مون سون کا بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل

کوئٹہ: پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں بارش برسانے والا ایک نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں موجود بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد آج 17 مزید پڑھیں

راشد نسیم نن چکوکیٹیگری میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانےوالےکھلاڑی

راشد نسیم نے منفرد کارنامے انجام دینے کی روایت برقرار رکھی ہے اور نن چکو کیٹیگری میں دنیا میں سب زیادہ ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ راشد نسیم نے نن چکو کا 13 واں اورمجموعی طورپر78 واں ریکارڈ اپنے مزید پڑھیں

پاکستان ایران کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اسعد محمود

اسعد محمود نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز اسعد محمود نے وزارت مواصلات میں پاکستان میں تعینات ایران کے سفیرسید محمدعلی حسینی سے ملاقات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی انٹراکورٹ اپیل جزوی طورپرمنظور کرلی اور مزید پڑھیں

اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کیلئے نجی ایئرلائن کا بھی فلائٹ آپریشن شروع

پاکستان کے پہاڑی تفریحی علاقے اسکردو کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ملک کی ایک نجی ایئرلائن نے بھی اپنی پہلی آزمائشی پرواز اتار کر کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اسکردو انٹرنیشنل مزید پڑھیں

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ملک گیر ہڑتال کیلئے ٹرانسپورٹر کا ہنگامی اجلاس طلب

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ملک گیر ہڑتال کے لئے 23جون کو ٹرانسپورٹروں نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا کہنا ہے کہ کرایوں میں اضافہ سے مسافروں کی تعداد ختم ہوتی جارہی مزید پڑھیں

دعا کا کم عمری میں اغوا کا جرم ثابت نہیں ہوتا: پولیس نے چالان جمع کرادیا

کراچی: پولیس نے دعا زہرا اغوا کیس میں چالان عدالت میں جمع کرادیا۔ پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں چالان پیش کیا جس کے مطابق اب تک کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ دعا اپنی مرضی مزید پڑھیں