ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست منظور، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

عدالت نے معروف ٹی وی اینکر و سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست منظور کر لی۔ کراچی کی مقامی عدالت میں عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا ہونے سے پاکستان کا درآمدی بل دُگنا ہوگیا

عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا ہونے سے درآمدی بل میں اضافہ ہوا اور پاکستان کا 11 ماہ میں پیٹرول کا درآمدی بل دُگنا ہو گیا۔ رواں مالی سال جولائی سے مئی تک گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین کی خالی نشست پر انتخابات کا شیڈول جاری

کراچی: الیکشن کمیشن نے معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست این اے 245 پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

سرائے عالمگیر: کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

سرائے عالمگیر میں نہر اپر جہلم میں ایک کارگر گئی جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہےکہ سرائےعالمگیر میں طوفانی بارش کے باعث ایک کار نہر میں جاگری جس سے مزید پڑھیں