الیکشن کمیشن ذمہ داری سے غافل رہا تو قوم کا مستقبل داؤ پر لگ جائے گا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بہت بڑی آزمائش سے دو چار ہونے والا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بڑی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آئی ایم ایف سے مذاکرات پر قوم کو اعتماد میں لینےکا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے مذاکرات پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، مزید پڑھیں

سندھ میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی :سندھ میں 2ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات اور ضمنی انتخاب کے حوالے سے صوبے میں 2ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے مزید پڑھیں

جی پی فنڈ نہ ملنے پر ریٹائرڈ ریلوے ملازم نے ہیڈکوارٹر کی عمارت سے چھلانگ لگادی

لاہور: پنشن کے حصول کے لیے ٹھوکریں کھانے والے ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم نے دلبرداشتہ ہوکر ریلوے ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل سے ہی چھلانگ لگادی۔ ذرائع کے مطابق روبن نامی ریٹائرڈ ملازم کو پچھلے 6 ماہ سے جی پی مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے غیر اخلاقی ویب سائٹس کو بلاک کرنےکیلئے نیا نظام متعارف کروادیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ڈومین نیم سسٹم (ڈی این ایس) کا مرکزی نظام متعارف کرانےکی تصدیق کردی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈی این ایس نظام کے تحت مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلادیش میں شدید بارشیں، مختلف حادثات میں 80 سے زائد افراد ہلاک

نئی دہلی ، ڈھاکا: بھارت اور بنگلادیش میں شدید بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی خطرناک ہے، مختلف حادثات میں 80 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے جبکہ ایک کروڑ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ بھارتی ریاست آسام میں مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر210روپےکی ریکارڈ سطح پرفروخت

انٹربینک میں ڈالرپہلی بار210روپےکی ریکارڈسطح پرفروخت کیا گیا تاہم دن کے اختتام پر ڈالر209.96 کی سطح پر آگیا۔ پیر 20 جون کو انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 1 روپیہ 25پیسےکا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالرپہلی بار210روپے کی مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان کی تصدیق

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان کی تصدیق ہوگئی ہے۔ کرکٹ بورڈ ذرائع نے بتایا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ستمبرکے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز 15 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔ سیریز مزید پڑھیں