سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے آنے میں رکاوٹ بن گیا۔معیشت وینٹی لیٹر پر اور سیاسی نظام انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہے سابق وزیرداخلہ نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے سپر ہائی وے ایم نائن و اطراف میں آندھی کے ساتھ تیز بارش شروع ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد می سیمینار سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ یہ لوگ پہلے چوری کرتے ہیں پھر اسے بچانے کی کوشش کرتے ہیں، این آر او نہ ملنے پر یہ ملک سے بھاگ جاتے ہیں، میں ملک مزید پڑھیں
عامر لیاقت کے انتقال کے بعد قومی اسمبلی کی خالی نشست این اے 245 پر ضمنی انتخابات کے شیڈول پر عملدرآمد شروع کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کی خالی نشست این اے 245 پرضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جاری کردیے مزید پڑھیں
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن ٹیم نے چھاپے مارے۔ اینٹی کرپشن ٹیم کی جانب سے عثمان بزدار کی تونسہ اورڈی جی خان کی رہائش گاہوں پر چھاپے مارے گئے۔ پولیس کے مطابق چھاپوں کے دوران مزید پڑھیں
بابو سر ٹاپ پر 6انچ سے زائد برفباری کے باعث ضلعی انتظامیہ نے بابو سر شاہراہ پر سفر ی پابندی عائد کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بالاکوٹ کے علاقے بابو سر ٹاپ پر برفباری کے باعث موسم مزید پڑھیں
افغانستان میں گزشتہ رات 6 شدت کے زلزلے میں 130 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے. رپورٹ کے مطابق زیادہ نقصان صوبہ پکتیکا میں ہوا جہاں 100 افراد ہلاک اور 250 زخمی ہوئے، صوبہ ننگرہار ور کھوسٹ میں بھی زلزلے مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جبکہ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان کے بجٹ اہداف سمیت مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ راولپنڈی ،اسلام آباد اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔پشاور،مردان،ہنگو ایبٹ آباد ، کاٹلنگ اور ٹانک میں بھی مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) موجودہ مخلوط حکومت کی قیادت کر رہی ہے اور عمران خان کی برطرفی کے بعد شہباز شریف وزیر اعظم بن گئے ہیں۔ موجودہ حکومت پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور اس کے نتیجے میں ہونے مزید پڑھیں