کراچی والوں کے لیے خوشخبری، شہر کے مختلف روٹس پر پیپلز بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بس سروس کا افتتاح کریں گے۔ پہلے مرحلے میں ماڈل کالونی تا ٹاور تک پیپلز بس مزید پڑھیں
وزیراعظم کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی آگئی۔ جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں معمولی کمی دیکھی گئی مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو مشکلات سے نجات دلانے کے لیے اہم فیصلے کیے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کی بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ترکی کے شیخ محمود آفندی کی رحلت کے بارے میں جان کرنہایت افسردہ ہوں۔ سابق وزیر اعظم نے شیخ محمود آفندی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف آج بروز جعمہ 24 جون کو ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچیں گے۔ گوادر آمد پر وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم کو گوادر میں ترقیاتی منصوبوں اور امن مزید پڑھیں
پی ٹی آئی دور حکومت میں وزارت سائنس نے وفاقی کابینہ سے منظوری لیے بغیر بھنگ منصوبے کا اعلان کر دیا تھا جسے نئی حکومت نے بجٹ میں ڈراپ کر دیا۔ سابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے وفاقی مزید پڑھیں
حالیہ شدید بارشوں نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں تباہی مچادی۔ بلوچستان کے ضلع ہرنائی، کوہلو اور کوہ سلیمان کے سیلابی ریلوں سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئی ہیں جب کہ ہرنائی، دکی اور کوہلو میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں
کراچی: سربراہ تنظیم ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں۔ سینئر سیاستدان فاروق ستار نے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ ڈاکٹرفاروق ستارکی والدہ کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھیں مزید پڑھیں
لاہور ایئر پورٹ پر طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے باعث طیارے کو ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنے پڑی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے جہاز سے ایک بار پھر پرندہ ٹکرا گیا جس کی مزید پڑھیں
پنجاب اورخیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں آج بھی بارش کاامکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب میں مری، گلیات اور جہلم میں بعد از دوپہر مزید پڑھیں