حالات نہیں بگاڑنا چاہتے، پیپلزپارٹی ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم کرے، وسیم اختر

ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ہم حالات نہیں بگاڑنا چاہتے۔میری باتوں کا نوٹس نہیں لیا گیا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت ہوگی۔ ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے کہا پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنےکا حکم

بلوچستان ہائی کورٹ نےکوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنےکا حکم دے دیا۔ بلوچستان کی عدالت عالیہ نے سابق کونسلر عبدالکریم لانگو کی درخواست پرکوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنےکا حکم دیا ہے۔ سابق کونسلر عبدالکریم نے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں ایل این جی مہنگی، ملک میں بجلی کا بحران مزید شدت اختیار کرنے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں ایل این جی مہنگی ہونے کے باعث بولی کامیاب نہ ہونے پر بجلی کا بحران جولائی اور اگست میں مزید شدت اختیار کرنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور قلت کے مزید پڑھیں

بلاول اور شرمیلا کی ’پیپلز بس سروس‘ سے پہلی سیلفی وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کراچی کی نئی بس سروس میں لی گئی اپنی پہلی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ’پیپلز بس سروس‘ کا مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے سندھ بھر میں‌گیارہ ہزار بند اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا

سندھ حکومت نے 11 ہزار بند اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں بند 11 ہزار سرکاری اسکول کھولنے جا رہی ہے۔ یہ اسکول اساتذہ کی کمی کے باعث مزید پڑھیں

بجلی صارفین کے لئے بری خبر، بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی صارفین کے لئے بری خبر، بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ ڈسکوز کے مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے مزید پڑھیں

چین اور بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نظام زندگی معطل

چین اور بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی معطل کردیا، بھارتی ریاست آسام میں سیلابی پانی میں پھنسے افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کھانے پینے کی اشیا پھینکی جانے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیلاب زدہ مزید پڑھیں

سندھ: بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پی پی بھاری اکثریت سے کامیاب

پیپلز پارٹی نے سندھ میں چار ڈویژنز کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں بھارتی اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ شہری علاقوں کی میونسپل کمیٹیوں میں اب تک کل 354 میں سے 309 نشستوں کے نتائج سامنے آچکے ہیں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 7دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2جوان بھی جام شہادت نوش کرگئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر)کے مزید پڑھیں