چین کی مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کرانے پر بھارت کی مخالفت

چین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جی ٹوئنٹی اجلاس کرانے کی مخالفت کردی. چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر چین کا موقف مستقل اور واضح ہے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مزید پڑھیں

بلی سے انسان میں کورونا وائرس منتقل ہونےکی تصدیق

تھائی لینڈ میں پالتو بلی سے مالکن میں کووڈ منتقل ہونے کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ کئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ بلیاں دیگر بلیوں میں وائرل انفیکشن پھیلانےکا باعث ہوسکتی ہیں لیکن بلی سے انسان میں مزید پڑھیں

جرمن سفیر نے پاکستان کو ’خدا حافظ‘ کہہ دیا

پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک آج جرمنی واپس جارہے ہیں۔ ‏‏جرمن سفیر برائے پاکستان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں وہ سائیکل پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں

سعودی حکام کا بغیر اجازت حج کرنیوالوں پر بھاری جرمانے لگانے کا اعلان

سعودی حکام نے بغیر اجازت حج ادا کرنے والوں پر جرمانے لگانے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق حج سے متعلق پبلک سکیورٹی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کوئی بھی شخص بغیر اجازت مزید پڑھیں

سری لنکا اور آسٹریلیا ٹیسٹ، اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ گر گیا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے دوران اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ گر گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفانی بارش کے باعث گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ مزید پڑھیں

سوارابھاسکرکوجان سے مارنے کی دھمکیاں

بھارتی فلم انڈسٹری میں شوبزسیلیبرٹیزکودھمکی آمیزخطوط بھیجے جانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ،سلمان خان کے بعد اگلا نشانہ اداکارہ سوارا بھاسکر بنی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوارا کو ایک گمنام خط موصول ہوا ہے جس میں انہیں مزید پڑھیں

شاہد آفریدی، جاوید میانداد، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی بھی جونیئر کرکٹ لیگ کا حصہ

شاہد آفریدی، جاوید میانداد، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی بھی جونیئر کرکٹ لیگ کا حصہ ہوں گے۔ پاکستان جونیئر کرکٹ لیگ کا پہلے ایڈیشن میں شاہد آفریدی، جاوید میانداد، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی جوان کھلاڑیوں کی کوچنگ کریں گے۔ مزید پڑھیں