ایلون مسک کا ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ منسوخ ہونے کے قریب

اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر کو خریدنے کے معاہدے پر عملدرآمد نہیں کریں گے۔ یہ دعویٰ واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ میں کیا گیا۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

‘طلبا نے کلاس نہیں لی’ پروفیسر نے 33 ماہ کی تنخواہ کالج کو واپس لوٹا دی

ھارتی ریاست بہار کے شہر مظفرپور کے ایک اسسٹنٹ پروفیسر نے کالج کو اپنی گزشتہ 33 ماہ کی تنخواہ واپس لوٹا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق للن کمار کالج میں ہندی کے اسسٹنٹ پروفیسر ہیں جنہوں نے تقریباً تین مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزیر اعظم بورس جانسن کچھ گھنٹوں میں بیان جاری کریں گے۔ بورس جانسن پارٹی کے نئے لیڈر کا انتخاب ہونے تک قائد مزید پڑھیں

لنکا پریمیئر لیگ میں 9 پاکستانی کرکٹرز منتخب ، عماد وسیم سب سے مہنگے فروخت

سری لنکن پریمیئر لیگ کے لیے 9 پاکستانی کرکٹرز کو مختلف فرنچائزز نے منتخب کرلیا ہے، جس میں سب سے مہنگے عماد وسیم فروخت ہوئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکن پریمیئر لیگ میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے بھارتی عدالت میں مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب کر دیا

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے تنقید کچلنے اور ناجائز پابندیاں لگوانے کیلئے دباؤ ڈالنے پر مودی سرکار کے خلاف مقدمہ کروا دیا۔ ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے بھارتی ریاست کرناٹکا کی ہائیکورٹ کو بتایا گیا کہ مودی حکومت سوشل مزید پڑھیں

کورونا وائرس امریکا کی لیبارٹری میں تیار ہوا، امریکی پروفیسر کا دعویٰ

امریکا کے نامور معیشت دان پروفیسر جیفری ساکس نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس چین سے نہیں بلکہ امریکی تجربہ گاہ سے نکلا تھا۔ امریکی پروفیسر جیفری ساکس کے مطابق وائرس امریکا کی بائیو ٹیکنالوجی لیب میں تیار کیا مزید پڑھیں