سری لنکا میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ میں شاہین آفریدی کو فٹنس مسائل درپیش ہیں۔ ترجمان قومی ٹیم کے مطابق گزشتہ روز فیلڈنگ کے مزید پڑھیں
اگرچہ سام سنگ نے اس کا باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے لیکن ٹیکنالوجی کی دنیا سے اندر کی خبر لانے والے ایک ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ سام سنگ گیلکسی زیڈ فلِپ فور کا پوسٹر یا تصویر منظرِ عام مزید پڑھیں
شاداب خان سمیت کئی کھلاڑیوں نے ون ڈے انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے بین اسٹوکس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ حال ہی میں انگلینڈ کے 31 سالہ کھلاڑی بین اسٹوکس نے ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان مزید پڑھیں
عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ ریٹنگز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا۔ فچ کے مطابق منفی ریٹنگ سال 2022 کے اوائل سے پاکستان کی بگڑتی لیکویڈیٹی اور بیرونی فنڈنگ صورتحال کی عکاسی کرتی ہے، آئی مزید پڑھیں
بھارت کے لیجنڈری گلوکار بھوپندر سنگھ ممبئی کے اسپتال میںانتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھوپندر سنگھ کی اہلیہ متالی سنگھ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ بڑی آنت کے عارضے میں مبتلا تھے۔ مزید پڑھیں
تہران: ایران نے سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سمیت مزید 61 امریکی شخصیات پر پابندی عائد کردی۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی اور سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر بھی پابندی لگائی گئی مزید پڑھیں
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم پاکستان کو جیت کے لیے 342 رنز کا ہدف ملا ہے۔ سری لنکا پہلی اننگز میں 4 رنز کی سبقت حاصل کرنے کے بعد اپنی دوسری مزید پڑھیں
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھلے جارہے میچ میں تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔ پاکستان کی طرف سے محمد نوازاور یاسر شاہ کی تباہ کن بولنگ نے سری لنکا کے بیٹرز کو باآسانی کھیلنے مزید پڑھیں
سری لنکا کے قائم مقام صدر نے ملک میں کشیدہ حالات کے پیش نظر ایک بار پھر ایمرجنسی نافذ کردی۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے نے آئندہ ہفتے ملک کے نئے صدر کے مزید پڑھیں
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ دوسری اننگز میں سری لنکا نے کھانے کے وقفے کے بعد اب تک6 وکٹیں گنوادی مزید پڑھیں