رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے نئے صدر منتخب

سری لنکن اراکان پارلیمنٹ نے قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے کو نیا صدر منتخب کرلیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق 225 رکنی پارلیمنٹ نے وکرما سنگھے کو134 ووٹ اور دوسرے اہم امیدوارحکمران جماعت کے رکن دلاس الہا پیروما کو 82 مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں توانائی کا بحران،ڈیزل سے چلنے والے پاور پلانٹس بند،لوڈ شیڈنگ شروع

بنگلہ دیش میں حکومت نے ڈیزل سے چلنے والے تمام پاور پلانٹس بند کردئیے۔ توانائی بچت کے لیے ہفتے میں ایک دن پیٹرول پمپ بند رکھنے سمیت کئے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ یوکرین جنگ کے دوران ایندھن کی آسمان مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کا سٹیٹس بہتر کردیا۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ٹریفکنگ ان پرسن کی سالانہ رپورٹ 2022 جاری کردی ہے جس میں پاکستان کو درجہ ٹو مزید پڑھیں

یورپ میں گرمی کی شدت میں اضافہ، مرنے والوں کی تعداد 17 سو سے بڑھ گئی

یورپ میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ، اسپین اور پرتگال میں گرمی سے ہلاک افراد کی تعداد 17 سو سے بڑھ گئی۔ فرانس، اسپین اور پرتگال میں ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر دئیے گئے ہیں، رپورٹ کے مزید پڑھیں