کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ پاکستان کے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ملک کے لیے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو ہرا دیا

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر اسرار عثمانی کو شکست دے دی۔ بنکاک میں کھیلے گئے مڈل ویٹ کٹیگری میں شہیرآفریدی نے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا اور بھارتی سورما کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا۔ بھارتی مزید پڑھیں

دورہ نیدرلینڈز اور ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی اسکواڈز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدرلینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 کھلاڑیوں کا مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں

امت مسلمہ کے لیے خوشخبری ہے کہ خانہ کعبہ کے اطراف سے ڈھائی سال بعد حفاظتی رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔ حرمین شریفین انتظامی امور کے سربراہ امام کعبہ عبدالرحمان السدیس نے خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹوں کو ہٹانے کا مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردیں، قرض کی قسط کی منظوری رواں ماہ متوقع

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے تمام اہداف پورے کر لیے۔ پاکستان نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کرکے آخری شرط بھی پوری کردی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تصدیق کی کہ پاکستان نے توسیعی مزید پڑھیں

ایشیاکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا 28 اگست کو ہو گا

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیاکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا، روائتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا ٹاکرا 28 اگست کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق میگا ایونٹ مزید پڑھیں

پاکستان 17 سال بعد انگلش کرکٹ ٹیم کی میزبانی کے لیے تیار، ٹی20 سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان 17 سال بعد انگلش کرکٹ ٹیم کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔ پی سی بی نے انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے مزید پڑھیں