انسٹاگرام میں این ایف ٹی فیچر 100 سے زیادہ ممالک میں متعارف

میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فیچر کی آزمائش مئی سے کی جارہی تھی اور اب اسے 100 سے زائد ممالک میں انسٹاگرام صارفین مزید پڑھیں

امریکا میں منکی پاکس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ، تعداد 7 ہزار ہوگئی

امریکا میں منکی پاکس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اب تک کیسز کی تعداد 7 ہزار تک جا پہنچی ہے۔ واشنگٹن، نیویارک اور جارجیا میں منکی پاکس کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بائیڈن مزید پڑھیں

’لال سنگھ چڈھا‘ کیخلاف بائیکاٹ مہم، عامر خان ذہنی دباؤ کا شکار

ممبئی: بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان اپنی اگلے ہفتے ریلیز ہونے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے خلاف بائیکاٹ مہم کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے۔ فلمساز کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن‘ میں مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھیلیش چترویدیانتقال کرگئے

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر اداکار کی موت گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی جبکہ متھیلیش چترویدی کی موت کی اطلاع اُن کے داماد نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔ متھیلیش چترویدی کی اچانک موت مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان ہاکی ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم میڈلز کی دوڑ سے آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کو آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا نے شکست دیدی۔ گرین شرٹس کو کینگروز کے ہاتھوں میچ میں 0-7 سے شکست کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

امریکی اسپیکر کا دورہ، آبنائے تائیوان میں چین کی بڑی فوجی مشقوں کا آغاز

امریکی ایوان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان دورے کے بعد جزیرے کو گھیرنے کیلئے چین نے اب تک کی سب سے بڑی فوجی مشقیں جمعرات کو شروع کردی ہیں، اور اہم بین الاقوامی جہاز رانی کے راستوں کو گھیر مزید پڑھیں

اوپیک پلس کا تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ بیرل کے معمولی اضافے پر اتفاق

اوپیک پلس نے تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ بیرل کے اضافے پر اتفاق کرلیا ہے۔ تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ بیرل کا اضافہ کررہی ہے۔ عرب نیوز مزید پڑھیں