گوگل کی جانب سے میٹ اور ڈو کو اکٹھا کیا جارہا ہے اور اس حوالے سے چند کارآمد اپ گریڈز کیے گئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ایک نیا لائیو شیئرنگ فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس سے صارفین ری مزید پڑھیں
بالی ووڈ کے ‘مسٹرپرفیکشنسٹ’ عامرخان کے ستارے ان کی نئی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کے حوالےسے واقعی گردش میں نظرآتے ہیں ، بھارت میں تنقید اور فلم پرپابندی کے مطالبے کے بعد اب سمندرپار سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں۔ سابق مزید پڑھیں
لندن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی۔ رائل ملٹری اکیڈمی سینٹ ہرسٹ میں 213 ویں کمشننگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں
جانسن اینڈ جانسن نے 2023 میں دنیا بھر میں اپنے بے بی پاؤڈر کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ اس نے امریکا میں صارفین کی حفاظت کے ہزاروں جاری مقدمات مزید پڑھیں
عامر خان کی فلم Laal Singh Chaddha کا بزنس باکس آفس پر معمول سے کم رہا ۔ پہلے دن فلم نے صرف ساڑھے گیارہ کروڑ کمائے. اسے تنازعات کہیے ، فلم کے خلاف مہم یا پھرایک کمزور فلم عامر خان مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے لاہور سے نیڈر لینڈز روانہ ہوگئی ہے، پاکستانی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی ایمسٹرڈیم پہنچے گی۔ ون ڈے میچز سولہ،اٹھارہ اور21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ مزید پڑھیں
بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر شکیب الحسن کو سٹے بازی کی ویبسائٹ کی انڈورسمنٹ کرنے پر ٹیم میں رہنے یا علیحدگی کیلئے الٹیمیٹم جاری کر دیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے شکیب الحسن کو بیٹ ونر نیوز نامی ویبسائٹ مزید پڑھیں
افغان دارالحکومت کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔ افغان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خودکش دھماکےمیں افغان مدارس کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز 2022 میں مذاق کا نشانہ بننے والے جمناسٹ محمد افضل کی اسلامک گیمز میں شاندار کارکردگی رہی۔ جمناسٹ محمد افضل نے قونیہ میں اسلامی یکجہتی مقابلوں میں والٹنگ ٹیبل کے فائنل میں ٹاپ ایٹ میں رہتے ہوئے مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رائل ملٹری اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں