شلپا شیٹی کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ کے ساتھ یوگا کرنے کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ معروف اداکارہ ومیزبان شلپا شیٹی گزشتہ دنوں ویب سیریز ’’انڈین پولیس فورس ‘‘کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوئیں جس سے ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ان اداکاروں میں سے مزید پڑھیں

بھارتی کوچ راہول ڈریوڈکو کورونا ہو گیا،ایشیا کپ میں شرکت مشکوک

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ ٹیم کے ہیڈ وچ راہول ڈریوڈ کورونا میں مبتلا ہو گئے۔راہول ڈریوڈ کی ایشیا کپ کے لیے ٹیم کے ہمراہ شرکت مشکوک ہوگئی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا میں شرکت کیلئے متحدہ عرب امارات روانہ

نیدرلینڈز کے کامیاب دورے کے بعد 22 رکنی قومی اسکواڈ آج ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئی۔ پاکستان نے ٹیم نیدر لینڈز کو تین صفر سے شکست دے کر ورلڈ کپ سپر لیگ میں تیسری پوزیشن مزید پڑھیں

پاکستان کا فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی کیلئے معاونت فراہم کرنیکا فیصلہ

پاکستان نے قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی کیلئے معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے قطر کے ساتھ معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے، کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے مزید پڑھیں

پی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نےانگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ہوم ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ یکم سے پانچ دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔سیریز کا دوسرا میچ 9 دسمبر سے ملتان میں ہوگا۔ تیسرا مزید پڑھیں