پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امدادی سامان لے کر ترکیہ سے چھٹی پرواز کراچی پہنچ گئی ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئر فورس کے ایئربس طیارے نے رات 2 بجے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے (27 ڈالر) ملٹی انٹری ویزا کا اعلان کردیا ہے۔ اماراتی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ‘حیا’ کارڈ کے حامل افراد یکم نومبر سے 90 دن کی مُدت مزید پڑھیں
دبئی: ایشیا کپ ٹی 20 میں بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ ٹی 20 میں آج بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان میچ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا مزید پڑھیں
بھارتی ریاست اتر پردیش میں گھر میں با جماعت نماز ادا کرنے پر 25 سے زائد مسلمانوں کوگرفتار کرلیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کےمطابق مراد آباد کے سپرنٹنڈنٹ پولیس سندیپ کمار نے کہا ہے کہ کسی اطلاع کے مزید پڑھیں
پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا آج لندن میں ابتدائی چیک اپ ہو گا ، جس کے بعد شاہین آفریدی کا آج ہی ری ہیب شروع کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہین آفریدی کے میڈیکل ایڈوائزری مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزارت تجارت نے ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر درآمد کرنے کی سمری تیار کرلی۔ وزیر تجارت نوید قمر کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں ملک میں پیاز اور ٹماٹر کی دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں
ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں آج گروپ بی سے بنگلا دیش اورافغانستان کے درمیان ٹاکرا ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں یہ بنگلا دیش کا پہلا اور افغانستان کا دوسرا میچ ہوگا، پہلے میچ میں افغان ٹیم نے سری لنکا کو 8 مزید پڑھیں
آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری ہو گیا، آئی ایم ایف نے پاکستان کو1.1 ارب ڈالرجاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف اعلامیہ کے مطابق ائی ایف ایف پروگرام کے تحت ساتواں اور آٹھواں مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ برہنہ فوٹو شوٹ کے معاملے پر پولیس کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برہنہ فوٹو شوٹ پر ممبئی کے چیمبُر پولیس اسٹیشن نے رنویر سنگھ کو 2 مرتبہ طلبی کا سمن بھیج مزید پڑھیں
آسٹریلوی ٹی 20 لیگ میں 3 پاکستانی کھلاڑی منتخب ہوگئے ہیں، ہوبارٹ ہوریکینز نے شاداب خان، آصف علی اور فہیم اشرف کی خدمات حاصل کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق ہوبارٹ ہوریکینز کے نئے ہیڈ آف اسٹریٹجی رکی پونٹنگ نے پلاٹینیم مزید پڑھیں