سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن تیز، عالمی امداد کی فراہمی جاری

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کاوشیں جاری ہے، پاک آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے محصور افراد کو نکالنے کے لیے 516 پروازیں چلائیں۔ این ایف آر سی سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 پروازیں مزید پڑھیں

ملکہ ایلزیبتھ کا آخری دیدار،ہزاروں افراد بکنگھم پیلس کے باہرموجود

ملکہ برطانیہ کا جسد خاکی بکنگھم پیلس میں موجود ہے اور لاکھوں افراد ان کا آخری دیدار کرنے کے لیے لندن پہنچ رہے ہیں۔ برطانوی عوام ملکہ ایلزیبتھ کو جوق در جوق خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے لندن کا مزید پڑھیں

سری لنکن اداکارہ نے بھی نسیم شاہ کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئرکردی

پاکستانی ڈرامے ‘صنفِ آہن’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سری لنکن اداکارہ یہالی تاشیا کالی داسا بھی پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں۔ ایشیا کپ میں غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے نسیم شاہ مزید پڑھیں

یوکرین نے 6 ہزار مربع کلو میٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا، یوکرینی صدر کا دعویٰ

یوکرینی صدر ولودو میر زیلینسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس سے جاری جنگ میں یوکرین نے 6 ہزار مربع کلومیٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے خطاب میں کہا مزید پڑھیں

بھارتی پولیس نے شاداب کے کیچ چھوڑنے کی ویڈیو کو ٹریفک آگاہی کیلئے استعمال کرلیا

بھارتی پولیس نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2022 کے فائنل میں پاکستان ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان اور آصف علی کے کیچ چھوڑنے کی ویڈیو کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کے لیے استعمال کیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف ایشیا مزید پڑھیں

پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے امریکا میں جونیئر اسکواش چیمپئن جیت لی

پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے امریکا میں ہونے والی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پلاٹینیم فرینک میلٹ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا تھا۔ اس چیمپئن شپ میں 8 ممالک کے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا ملکہ برطانیہ کے انتقال پر 26 ستمبر کو تعطیل کا اعلان

نیوزی لینڈ نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر 26 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں