پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ آج ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آمنے سامنے ہوں گے۔ پاک انگلینڈ سیریز کا پہلا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ انگلینڈ ٹیم کے کپتان مزید پڑھیں

ملکہ کا تابوت ویسٹ منسٹر ایبے سے ولنگٹن آرچ پہنچا دیا گیا

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا تابوت دعائیہ سروس کے بعد ویسٹ منسٹر ایبے سے ولنگٹن آرچ پہنچا دیا گیا، ولنگٹن آرچ پہنچنے کے بعد تابوت کو تدفین کیلئے ونڈسر کیسل لے جایا جائے گا۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ سیریز: سندھ پولیس نے 300 سیلاب متاثرین کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدعوکرلیا

سندھ پولیس نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کیلئے 300 سیلاب متاثرین کو مدعو کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے میچ میں سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز ریزنگ ہوگی۔ مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل تیار، قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل کو تیار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کی ایک کمپنی نے ایسی ہوور بائیک تیار کی ہے جو صرف 40 منٹ تک 62 میل فی گھنٹہ کی رفتار مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات، تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی وزیردفاع سے ملاقات کی، چینی وزیر دفاع نے کہا کہ چین پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں میں فنی مدد کو تیار ہے، چینی وزیر دفاع نے پاک فوج کے امدادی مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات سے قبل ان کی نئی تصویرجاری

برطانوی شاہی خاندان نے ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسُومات سے قبل ان کی نئی تصویرجاری کی ہے۔ دی رائل فیملی کے آفیشل ٹوئٹرہینڈل سے تصویرشیئرکرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ یہ ان کی پلاٹینم جوبلی تقریبات کے موقع پرکھینچی مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات کے موقع پر برطانیہ میں عام تعطیل

آنجہانی ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات کے موقع پر آج برطانیہ میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے موقع پر ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں بند رہیں گی۔ ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات مزید پڑھیں

برطانوی اداکارہ نے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے کی وجہ بیان کر دی

برطانوی ماڈل ہولی ہیگن کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹوئٹر کا استعمال اس لیے کم کردیا ہے کیونکہ وہ جب بھی لاگ ان ہوتی ہیں تو انہیں بڑی تعداد میں لوگوں نے فحش ویڈیوز بھیجی ہوتی ہیں۔ ہولی ہیگن مزید پڑھیں

افغان طالبان کا ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا فیصلہ

افغانستان کی وزرات برائے مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اگلے 3 ماہ کے اندر افغانستان میں ٹک ٹاک اور پب جی ایپلی کیشنز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغان طالبان کے زیرِ اثر وزارت ٹیلی کمیونیکیشن نے سیکیورٹی مزید پڑھیں