جاپان کو سمندری طوفان کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کاسامنا

جاپان میں سمندری طوفان کی شدت سے ٹکرانے کے بعد تباہ کاریاں جاری ہیں، سمندری طوفان نانماڈول کے باعث جاپان کو مٹی کے تودے گرنے اور سیلابی صورت حال کا سامنا ہے۔ ریسکیو ورکرکے مطابق مٹی کے تودوں اور سیلابی مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے بڑے پیکج کی تیاری شروع کردی

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے بڑے پیکج کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ بھی جاری کردیا ہے جس میں پاکستان کی بھرپور انداز میں معاونت کی یقین دہانی مزید پڑھیں

انجلینا جولی کا سیلاب متاثرین کی مدد کیلئےپاکستان کے دورہ کا اعلان

اقوام متحدہ کےادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی خصوصی سفیراورمعروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔ غیرسرکاری تنظیم انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آرسی) کی ٹویٹ مزید پڑھیں

کینیڈا میں تاریخ رقم، سکھوں کا آزاد خالصتان کا مطالبہ، کیپیٹل شملہ ہونا چاہیے

ٹورنٹو:کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے تاریخ رقم ہو گئی، خالصتان ریفرنڈم میں ایک لاکھ 10 ہزار سکھوں نے ووٹ کاسٹ کیے۔ ریفرنڈم میں غیرمعمولی تعداد میں سکھوں کی شرکت پر سکھ فارجسٹس نے اظہار تشکرکیا ہے ، ووٹ مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم ونزر محل میں سپرد خاک

لندن: برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کو ونزر محل میں سپردخاک کر دیا گیا۔ 7 دہائیوں پرمشتمل تاریخی عہدکا جذبات اورشان وشوکت کےساتھ اختتام ہوا، شاہی گھرانے کے افراد کی موجودگی میں ملکہ کی آخری رسومات کی ادائیگی ونزر مزید پڑھیں