پاک انگلینڈ سیریز برابر ہونے پر بابر اعظم اور شاداب خان کا دلچسپ ردِ عمل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کراچی میں ہونے والی پاک انگلینڈ سیریز کے برابر ہونے کے بعد شہر لاہور پر نظریں جمالی ہیں۔ بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی ٹیم کی جانب سے جیت کی مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ کی ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مرحلے کے 3 میچز کھیلنے کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج دوپہر لاہور پہنچیں گی۔ ٹیمیں کراچی سے لاہور خصوصی طیارے میں جائیں گی، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان لاہور مزید پڑھیں

کینیا کے ایتھلیٹ کی انوکھی خواہش

کینیا کے ایتھلیٹ ایلیوڈ کپچھوگے نے سابق امریکی صدر براک اوباما کے ساتھ دوڑنے میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کردی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق برلن میں پریس کانفرنس کرتےہوئے ایلیوڈ سےسوال کیا گیا کہ وہ کس شخص کے ساتھ صبح مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا عالمی اداروں سے پاکستان کے قرضے معطل کرنے پر زور

اقوام متحدہ نے عالمی اداروں پر پاکستان کے قرضے معطل کرنے یا انہیں ری شیڈول کرنے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ نے اپنے پالیسی پپیر میں عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے بھارتی اکاؤنٹس بےنقاب

پاکستان اورچین کے خلاف ٹوئٹرپرمتحرک ایک ہزارسے زائد اکاؤنٹس کے تانے بانے بھارت سے جا ملے۔ امریکی یونیورسٹی اسٹینفورڈ سے منسلک انٹرنیٹ آبزرویٹری نے پاکستان کے خلاف بھارت کا پروپیگنڈہ نیٹ ورک بےنقاب کردیا، ٹوئٹر کے معطل کردہ ایک ہزار مزید پڑھیں

سعودی عرب پہلے خلائی پروگرام کے تحت ایک خاتون کو خلا میں بھیجنے کیلئے تیار

سعودی عرب نے 2023 میں پہلی بار ایک خاتون کو خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بات سعودی اسپیس کمیشن کی جانب سے نئے خلائی پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے بتائی گئی۔ سعودی عرب کی جانب سے نئے مزید پڑھیں

انگلینڈ سے تاریخی فتح، بابر اعظم نے سب کپتانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

انگلینڈ سے تاریخی فتح کے ساتھ ہی کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، بابر اعظم پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے والے کپتان بن گئے ہیں۔ بابر اعظم نے اب مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بغیر نقصان کے 200 رنز کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ انگلینڈ کے مزید پڑھیں