طالبان حکومت کا روس سے تیل، گیس، گندم خریدنے کا معاہدہ

افغانستان: طالبان حکومت نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے معاہدے میں طے پایا کہ روس افغانستان کو سالانہ 10 مزید پڑھیں

طوفان نورو نے ویتنام میں تباہی مچادی

سمندری طوفان نورو نے ویتنام میں تباہی مچادی۔ طوفان کے باعث ہزاروں افراد بنیادی سہولیات سے محروم ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان نورو نے ویتنام کے وسطی علاقے کا رخ کیا۔ بدھ کی صبح مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہزاد خالد بن سلمان کو مزید پڑھیں

ایف 16 طیاروں پرامریکا نے بھارت کا اعتراض مسترد کردیا

بھارت نے امریکا کی جانب سے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فراہمی پرشدید اعتراض کو یکسر مسترد کر دیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بھارتی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان کو نئے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی سعودی وزیراعظم بننے پر محمد بن سلمان کو عربی میں مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا وزیراعظم بننے پر ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے عربی میں تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔ گزشتہ روز سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اپنے بیٹے اور ملک کے ولی مزید پڑھیں

بسمہ معروف ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے پر امید

بسمہ معروف کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کھیلنے کے لیے 28 ستمبر کو لاہور سے بنگلہ دیش کے راستے دبئی روانہ ہوگی۔ سات ٹیموں پر مشتمل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ یکم اکتوبر سے بنگلہ دیش کے مزید پڑھیں

محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا پہلا وزیراعظم بنادیا گیا

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا، وزراء کونسل میں بھی تبدیلیاں کردیں۔ شاہی فرمان کے مطابق خام حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی وزراء کونسل میں رد و بدل مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ سیریز کا پانچواں ٹی ٹوئنٹی آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا

پاک انگلینڈ سیریز کا پانچواں ٹی ٹوئنٹی آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے 4 میچز کراچی میں کھیلے گئے جبکہ بقیہ میچز اب لاہور میں ہوں گے۔سیریز 2-2 سے برابر مزید پڑھیں

لاہور میں بارش، پاکستان اور انگلینڈ کے پریکٹس سیشن منسوخ

لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث قذافی اسٹیڈیم کے اطراف اور نشتر پاک اسپورٹس کمپلیکس میں پانی جمع ہوگیا، جس کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے پریکٹس سیشن منسوخ کردیئے گئے۔ لاہور میں منگل کو تیز مزید پڑھیں