فیس بک نے اپنے پلیٹ فارم پر طالبان سے متعلق تمام مواد پر پابندی عائد کردی۔ فیس بک کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ایپلی کیشن نے اپنے پلیٹ فارمز سے طالبان اور ان کی حمایت کرنے والے مزید پڑھیں
طالبان کے سیاسی ونگ کے سربراہ اور نائب امیر ملاعبدالغنی برادرکے آج افغانستان پہنچنےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملا عبدالغنی برادر 20سال بعد افغانستان پہنچیں گے اور انہیں افغانستان میں اہم ذمہ داری سونپےجانےکاامکان ہے۔ طالبان ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضے کے بعد طالبان نے صدارتی محل کا بھی مکمل کنٹرول حاصل کر رکھا ہے۔ سوشل میڈیا پر طالبان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں افغان طالبان کو صدارتی محل کے جم میں مزید پڑھیں
افغانستان کے ٹی وی چینل طلوع نیوز پر خواتین اینکرز کے ساتھ نشریات کا دوبارہ آغاز کردیا گیا۔ ٹی وی چینل کے سربراہ مراکا پوپل نے ٹوئٹ کے ذریعے چینل پر خواتین اینکرز کے ساتھ نشریات کی بحالی کی اطلاع مزید پڑھیں
افغانستان میں لمحوں کے اعتبار سے تبدیل ہوتی صورتحال نے دنیا کوحیران کردیا اور خود افغانستان میں اعلیٰ سرکاری شخصیات بھی حالات کا درست اندازہ نہیں لگا سکیں۔ ایسی ہی ایک شخصیت افغانستان کے مرکزی بینک کے سربراہ اجمل احمدی مزید پڑھیں
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر اتحادیوں کی جانب سے بھی امریکا کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتحادی ممالک کی جانب سے امریکی فوج کی واپسی کے فیصلے کی مذمت جارہی مزید پڑھیں
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے جنرل ہینک ٹیلر کا کہنا ہے کہ امریکی میرینز کو لے کر ایک طیارہ کابل ائیر پورٹ پہنچ چکا ہے جب کہ امریکی فوجی دستے کابل ائیرپورٹ پر سکیورٹی فراہم کررہے مزید پڑھیں
کابل: افغان طالبان کمانڈر عبدالحمید حماسی نے کابل میں ایک اسپتال کا دورہ کرکے خواتین ڈاکٹرز کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دورے کے دوران افغان طالبان کمانڈر عبدالحمید حماسی نے اسپتالوں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شاہ محمود اور ان کے امریکی ہم منصب کےدرمیان افغانستان میں تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
کابل ائیرپورٹ پر پاکستانی انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کے طیارے کو غیر معمولی حالات کا سامنا کرنا پڑا، ائیربس طیارہ سفارت کاروں سمیت 170 مسافروں کو لینے کابل پہنچا مگر حالات اچانک ہی خراب ہوگئے۔ اس سے پہلے مزید پڑھیں