کابل ایئرپورٹ کے قریب تین دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 73 ہوگئی، ہلاک ہونے والوں میں 13 امریکی بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکوں میں بچوں اور امریکی فوجیوں سمیت 73 افراد ہلاک جبکہ 140 افراد زخمی مزید پڑھیں
چین کی کمپنی سائنوفارم نے اپنی کووڈ 19 ویکسین کو کورونا وائرس کی نئی اقسام کو مدنظر رکھتے ہوئے اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ بوسٹر ڈوز کے کلینکل ٹرائلز پر بھی کام کیا جارہا ہے۔ سائنوفارم کے مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن نے کابل حملوں پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے دشمنوں کو معاف نہیں کریں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو کابل کے لیے ایک ’مشکل دن‘ قرار دیا۔امریکی صدر نے اپنے مزید پڑھیں
شدت پسند دہشت گرد تنظیم داعش نےکابل ائیرپورٹ پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق داعش نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے خودکش بمبار نے امریکی مزید پڑھیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ائیرپورٹ کے قریب یکے بعد دیگرے تین زور دار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے محکمہ صحت کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں
کابل ایئرپورٹ کے قریب دو دھماکے ہوئے ہیں۔ دھماکوں میں کم سے کم13 افراد جاں بحق اور52 زخمی ہوگئے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق زخمی ہونے والوں میں امریکی اور طالبان کے گارڈزبھی شامل ہیں۔ ترجمان طالبان سہیل شاہین نے بتایا مزید پڑھیں
ٹک ٹاک بہت جلد اپنے صارفین کے لیے ویڈیو کا دورانیہ بڑھانے جارہا ہے۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک صارفین کی ویڈیوز کے دورانیے کو بڑھانے کے لیے اس پر تجربات کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ شارٹ ویڈیو کے مزید پڑھیں
موٹو جی 50 فائیو جی کو آسٹریلیا میں پیش کیا گیا جو مارچ 2021 میں متعارف کرائے گئے موٹو جی 50 سے مماثلت رکھتا ہے۔ اس نئے فون میں میڈیا ٹیک کے ڈیمینسٹی 700 پراسیسر کا استعمال کیا گیا ہے مزید پڑھیں
ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کے ہیلی کاپٹر کی برمنگھم کے ایک مقامی شہری کے گھر کے گارڈن میں ایمرجینسی لینڈنگ کروانی پڑگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق قریبی ایئر پورٹ کے بند ہونے کی وجہ مزید پڑھیں
کابل ایئرپورٹ کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل ایئر پورٹ کے مشرقی گیٹ پر دھماکہ ہوا اور بعد میں فائرنگ کی مزید پڑھیں