اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے کہا ہے کہ دو ماہ میں اسرائیلی فوج نے 9 فلسطینی بچے شہید کیے۔ ایک رپورٹ میں بتایاگیا کہ 7 مئی سے 31 جولائی 2021 کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید پڑھیں
بولی وڈ کے سینیئر اداکار انوپم کھیر نے پاکستانی بچوں کو بھارتی بچے سمجھ کر ان کی ویڈیو شیئر کرنے کی اپنی غلطی کو تسلیم کرلیا۔ انوپم کھیر نے 18 اگست کو ٹین ڈبوں کے ساتھ جنگل میں موسیقی بجاتے مزید پڑھیں
چین کی جانب سے کورونا وباء سے مقابلے کے لئے نئی ویکسین کی تیاری عمل میں ہے جبکہ اس کے ٹرائلز بھی آخری مراحل میں موجود ہیں۔ چین کی نئی کوویڈ ویکسین کے اب تک کے ٹرائلز اور ان کے مزید پڑھیں
برطانیہ: کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قریب آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ہونے والے دھماکوں سے علاقہ گونج اٹھا اور دور دور تک دھویں کے سیاہ بادل پھیل گئے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قریب مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کشتی کارگو بحری جہاز سے ٹکرا گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشتی میں سوار 21 مسافر ڈوب کر جاں بحق ہوئے اور متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق کشتی میں 60 افراد سوار مزید پڑھیں
معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ٹم کک کو 75 کروڑ ڈالرز کا بونس دیا گیا ہے جو امریکی کمپنی میں ان کی 10 سالہ شاندار کارکردگی کو ظاہر کرتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں
طالبان کے اسپیشل ’بدری 313‘ اور ‘فاتح’ یونٹس کے دستے رات گئے کابل ائیرپورٹ میں داخل ہوگئے۔ طالبان کے نشریاتی ادارے الہجرۃ کے مطابق طالبان کے اسپیشل یونٹس کے دستے کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی حدود میں داخل مزید پڑھیں
پاکستان کی معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے نام سے برطانیہ میں منسوب ‘ نازیہ حسن فاؤنڈیشن’ ٹرسٹیز کی غفلت کی وجہ سے تحلیل کر دی گئی۔ چیریٹی کمیشن کا کہنا ہے کہ چیریٹی کے ٹرسٹیز نے 1000 دنوں سے فاؤنڈیشن مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکہ کے صدر جوبائیڈن کو قومی سلامتی کی ٹیم نے کابل میں ایک اور حملے سے متعلق خبردار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی نے وائٹ ہاؤس کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو امریکی کمانڈرز مزید پڑھیں
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت طالبان سے براہ راست بات چیت کر رہی ہے تاکہ بین الاقوامی افواج کے انخلا کے بعد کابل ائیرپورٹ کا مشترکہ انتظام سنبھالنے میں مدد سے متعلق حتمی مزید پڑھیں