ترکی‌جانے‌والے‌پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

ترکی نے پاکستان سےآنےوالےمسافروں کیلئےقرنطینہ کی شرط ختم کر دی۔ترک حکام کے مطابق ڈبلیو ایچ او سے مصدقہ ویکسین لگوانے والے مسافر قرنطینہ کی لازمی شرط ‏سے مستثنیٰ ہوں گے، مسافروں کوڈبلیوایچ اوتصدیق شدہ ویکسین کی2ڈوزلگی ہونی چاہئیں۔ حکام کا مزید پڑھیں

افغانستان میں اندرون ملک پروازیں آج سے بحال

افغانستان میں اندرون ملک پروازیں آج سے بحال کی جارہی ہیں۔ اس حوالے سے آریانا افغان ایئرلائنزکا کہنا ہے کہ انہیں طالبان، ایوی ایشن حکام کی جانب سے گرین سگنل مل گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کا پہلا امدادی طیارہ مزید پڑھیں

امید ہے طالبان افغانستان میں بہتر رویہ اختیار کریں گے، پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہےکہ انہیں امید ہےکہ طالبان افغانستان میں مہذبانہ رویہ اختیار کریں گے تاکہ عالمی برادری ان سے سفارتی تعلقات قائم کرسکے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

ایرانی مسلح افواج کے سابق سربراہ حسن فیروز آبادی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

ایران کی مسلح افواج کے سابق سربراہ حسن فیروز آبادی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ 70 سالہ سابق ایرانی آرمی چیف گزشتہ کئی روز سے علیل تھے مزید پڑھیں

بنگلادیش بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹی 20، کیویز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست

بنگلا دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی مہمان نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کردیا اور 5 میچوں کی سیریز میں 2-0 سے برتری حاصل کرلی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

یو اے ای کا طیارہ امدادی سامان لیکر کابل پہنچ گیا، طالبان کی تصدیق

متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے امدادی سامان کابل بھیجے جانے کی تصدیق کردی۔ خبرایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کا طیارہ خوراک اور ادویات لیکر کابل ائیرپورٹ پہنچاہے اور اس کی تصدیق اماراتی وزارت خارجہ نے بھی کی مزید پڑھیں