اسرائیلی صدر کی عمان میں اردن کے شاہ عبداللہ سےخفیہ ملاقات

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے عمان میں اردن کے شاہ عبداللہ سے خفیہ ملاقات کی ہے۔ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ (Isaac Herzog) نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اردن کے بادشاہ سے طویل ملاقات گزشتہ ہفتے ہوئی، شاہ مزید پڑھیں

سعودیہ کا حوثی باغیوں کیجانب سے داغے 3 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی حکام کا کہناہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے نجران اور جوزان کی جانب مزید پڑھیں

کابل ایئر پورٹ دوبارہ فعال ہو گیا

کابل ایئر پورٹ دوبارہ فعال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابل ایئرپورٹ سے علاقائی پروازوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، کابل ایئرپورٹ سے 3 مقامی ایئرلائن کے جہازوں نے پرواز بھری ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کابل ایئرپورٹ سے قندھار، مزید پڑھیں

یو ایس اوپن: اعصام کی ڈبلز میں دوسری فتح، ویمنز سنگلز میں بڑا اپ سیٹ

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے یو ایس اوپن کے ڈبلز ایونٹ میں اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا، وہ اپنے برٹش پارٹنر کے ساتھ راؤنڈ آف سکسٹین میں پہنچ گئے۔ ویمنز سنگلز میں عالمی نمبر 1 ایشلے بارٹی مزید پڑھیں

اطالوی پائلٹ نے دو سرنگوں میں ریسنگ ایئرکرافٹ گزار کر ریکارڈ بنادیا

اطالوی پائلٹ نے آگے پیچھے دو سرنگوں میں ریسنگ ایئرکرافٹ کو کامیابی سے اڑا کر ریکارڈ بنادیا۔ پائلٹ نے ترکی کے شہر استنبول کے نزدیک ٹنل پاس سسٹم کی دو سرنگوں کو چھوٹے طیارے کے ذریعے بخوبی پار کیا۔ پائلٹ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمیدکا دورہ کابل، طالبان نمائندوں سے ملاقات

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدنے سینئر پاکستانی حکام کے وفد کے ہمراہ طالبان کی افغان شوری کی دعوت پرکابل کا دورہ کیا۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے طالبان نمائندوں سے ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں

پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم ترین ہدف حاصل کرلیا

پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم ترین ہدف حاصل کرلیا، کالعدم تنظیموں کی مکمل تفصیلات سے متعلق جدید ترین ایپ تیار کرلی ، ایپ کے ذریعے کالعدم تنظیم پاکستان میں جائیداد نہیں خرید سکتی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں