طالبان نے افغانستان بھر میں ہوائی فائرنگ غیر قانونی قرار دیدی، پابندی عائد

کابل: طالبان نے افغانستان بھر میں شادی بیاہ اور دیگر خوشی کے مواقع پر ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کردی ہے۔ امارت اسلامی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کابل اور دیگر بڑے شہروں میں ہوائی فائرنگ غیر قانونی مزید پڑھیں

احمد مسعود نے پنجشیر میں جنگ روکنے کی مشروط پیشکش کردی

افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں طالبان مخالف قومی مزاحمتی فورس کے سربراہ احمد مسعود نے جنگ روکنے کی مشروط پیشکش کردی۔ سابق جہادی کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود وادی پنجشیر میں مزاحمتی فورس کی قیادت کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں

پنجشیر؛ احمد مسعود کا طالبان کو پسپا کرنے اور بھاری جانی نقصان کا دعویٰ

کابل: پنجشیر میں مزاحمتی فورس کے سربراہ احمد مسعود نے طالبان کو پسپا کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا طالبان کو بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے اور کئی جنگجو ہماری تحویل میں ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پنجشیر مزید پڑھیں

کورونا کو قابو کرنے میں ناکامی پر جاپانی وزیر اعظم نے استعفیٰ دیدیا

ٹوکیو : جاپانی وزیر اعظم یوشی ہیڈے سوگا نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق 72 سالہ سوگا جنہوں نے وزیر اعظم شنزو ایبے کے مستعفی ہونے مزید پڑھیں

وادی پنجشیر میں طالبان جنگجوؤں کی پیش قدمی جاری

افغانستان کی وادی پنجشیر میں طالبان جنگجوؤں کی جانب سے پیش قدمی جاری ہے۔ اطالوی امدادی ایجنسی کے مطابق طالبان پنجشیر میں آگے بڑھ کر  انابا کے علاقے میں پہنچ گئے ہیں تاہم پنجشیر میں شدید لڑائی کے باوجود ہمارے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں فوجی مشقوں کا آغاز، پاکستان سمیت 21 ممالک شریک

سعودی عرب میں پاکستان سمیت 21 ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کیا گیا ہے برائٹ سٹار نامی فوجی مشقوں کا مقصد پیشہ ورانہ امور میں تجربات کا تبادلہ کرنا ہے. سعودی عرب کی محمد نجیب ملٹری بیس پر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورونا وائرس کا نیا خطرہ سر اٹھانے لگا؟انتباہ جاری

سعودی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کے نئے ویرینٹ کا پھیلاؤ تیز ہے جس سے بچنے کے لیے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوائیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں وزارت صحت نے انتباہ جاری مزید پڑھیں