یورپی یونین کی سفیر سے آرمی چیف کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پرگفتگو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیراندرولا کامینارا نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

جاپان کی 13 سالہ لڑکی کا بڑا کارنامہ دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لئے

جاپان کی 13 سالہ لڑکی نے دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لئے۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ جاپان کی رہائشی 13 سالہ فوکی کونو نے مزید پڑھیں

کویت سے پاکستان کے لئے براہ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان

کویت کی جانب سے کورونا وبا کے باعث معطل ہونے والا فضائی آپریشن بحال کردیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان بھارت اور مصر کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق پاکستان بھارت اور مصر مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر باکسنگ میچ کی میزبانی کیلئے تیار

انتخابات میں ہارنے کے بعد سابق امریکی صدر باکسنگ میچ  کی میزبانی کرنے کو تیار ہوگئے ہیں۔ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ 11 ستمبر کو فلوریڈا میں  ہولی فیلڈ بمقابلہ بیلفورٹ باکسنگ میچ کی میزبانی کریں گے۔ سابق صدر کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر بھی ایونٹ کا حصہ بنیں گے، باکسنگ میچ سال کی سب سے بڑی ہیوی ویٹ فائٹ قرار دی جارہی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق انہیں گریٹ فائٹرز اور بڑی لڑائیوں سے محبت ہے اور وہ ہفتے کی رات لڑائی دیکھنے اور اپنے خیالات شئیر کرنے کے منتظر ہیں۔ میچ ہفتہ کو سیمینول ہارڈ راک کیسینو میں ہوگا، ٹرمپ اس سے قبل یو ایف سی کے لیے دیگر لائیو فائٹنگ ایونٹس کی میزبانی کرچکے ہیں۔ سابق امریکی صدر اس وقت فلوریڈا میں موجود ہیں ان کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ سے فائٹرز مزید پڑھیں

عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کی برتن دھونے کی ویڈیو وائرل

سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کے اپنے گھر کے کچن میں برتن دھونے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ نوواک کی اہلیہ جیلینا نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں ٹینس اسٹار مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت پر چین کا رد عمل سامنے آگیا

افغانستان میں طالبان کی جانب سے عبوری حکومت کے اعلان کے بعد چین کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وین بن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی خودمختاری، آزادی، سالمیت کا احترام کرتےہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

’نائن الیون حملہ‘ واقعے کے بعد بھی 3900 افراد کی موت کی وجہ کیسے بنا؟

خیال کیا جاتا ہے کہ 11 ستمبر 2001 میں نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والا حملہ اس خوفناک دن کے گزرجانے کے باوجود بھی 3900 ہزار افراد کی اموات کی وجہ بنا ۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے مزید پڑھیں