سعودیہ نے امریکا کے 9/11 سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کے فیصلےکو سراہا ہے

سعودی حکومت نے امریکا کے 11 ستمبرکے دہشت گرد حملوں سےمتعلق خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

آئی سی سی کا افغان خواتین کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی سے متعلق بیان پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے طالبان کی جانب سے خواتین کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی پی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

گوگل فوٹوز میں سے ڈیلیٹ شدہ تصاویر اور ویڈیوزکو واپس لانے کا طریقہ

گوگل فوٹوز خاص طور پر اینڈرائیڈ صارفین کیلئے اپنی تصاویر اور ویڈیوز کا بیک اپ رکھنے کیلئے سب سے پسندیدہ کلاؤڈ اسٹوریج آپشنز میں سے ایک ہے ۔ گوگل فوٹوز تصاویر کا بیک اپ رکھنے اور کسی بھی وقت کسی مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں خواتین کے لیے کرکٹ اور دیگر کھیل پر پابندی کا عندیہ

افغانستان میں طالبان نے خواتین کے کرکٹ اور دیگر اسپورٹس کھیلنے پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ طالبان کے ترجمان احمد اللّٰہ واثق نے آسٹریلوی میڈیا سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ طالبان افغانستان میں خواتین کے مزید پڑھیں

برطانیہ :کورونا سے متاثرہ ممالک کی درجہ بندی میں‌تبدیلی کرنے کا امکان

برطانیہ میں کورونا وبا سے متاثرہ ممالک کی درجہ بندی کا نظام یکم اکتوبرکو تبدیل ہونے کاامکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، اس تبدیلی کے پیش نظر گرین اور ایمبر کے بجائے صرف ریڈ لسٹ برقراررہے گی۔ مزید پڑھیں

بچوں کو اسکول بھیجیں ورنہ 2 لاکھ روپے جرمانہ یا جیل ہوگی

متحدہ عرب امارات کی پبلک پراسیکیوشن اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ بچوں کے اسکول نہ بھیجنے والوں کو جیل یا 5 ہزار درہم(2لاکھ28ہزار670 پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ حکام نے سوشل میڈیا پر کیے گئے ایک ٹویٹ کے مزید پڑھیں

کابل چھوڑنا زندگی کا مشکل ترین فیصلہ تھا، سابق صدر اشرف غنی نے افغان قوم سے معافی مانگ لی

افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی نے خود کو افغان عوام کا مقروض قرار دیتے ہوئے ان سے معافی طلب کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں سابق صدر اشرف غنی نے کہا مزید پڑھیں

بھارت نے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا

بھارت نے رواں سال کھیلے جانے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکواڈ میں کپتان ویرات کوہلی، روہت شرما،کے اہل راہول، سوریا کمار یادیو، رشبا پنت، اشن کشن،ہاردیک پانڈیا، رویندرا جدیجا، راہول چہر، مزید پڑھیں