سرحد پار سے جونی لیور کا عمر شریف کیلئے محبت بھرا پیغام

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کامیڈین عمر شریف کی ناسازطبیعت پر بالی وڈ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، نامور کامیڈین جونی لیور کی جانب سے عمر شریف کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ جونی لیور نے عمر شریف مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں محمد رضوان، بابراعظم مشکل بیٹسمین ہوں گے. ٹرینٹ بولٹ

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر حکمرانی کرنے والے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے محمد رضوان اور کپتان بابراعظم اس سال ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں مزید پڑھیں

یوٹیوبر شام ادریس اور انکی اہلیہ پر اسلام و مسلمانوں کو بدنام کرنے کا الزام

مشہور یوٹیوبر شام ادریس اور ان کی اہلیہ فروگی ایک نئے تنازعے کا شکار ہوگئے ہیں اس بار ان دونوں پر اسلام و مسلمانوں کو بدنام کرنے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوٹیوبر مزید پڑھیں

طالبان نے 11 ستمبر کو کابینہ کی تقریب حلف برداری ملتوی کردی

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان نے 11 ستمبر کو افغانستان کی عبوری کابینہ کی تقریب حلف برداری ملتوی کردی۔ گزشتہ دنوں طالبان نے افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کیا تھا جس کے مطابق ملا محمد حسن اخوند مزید پڑھیں

پاکستان کسی بھی ٹیم کو ہراسکتا ہے،گوتم گھمبیر

گوتم گھمبیر نے پاکستان کو خطرناک حریف قرار دیدیا۔سابق بھارتی اوپنر کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس غیر یقینی کارکردگی کیلیے مشہور ہیں،وہ کسی ٹیم کو ہراسکتے ہیں اور ہار بھی سکتے ہیں، پاکستان کرکٹ ہمیشہ سے ایسی ہی ہے،ان مزید پڑھیں

امریکا پاکستان کا مشورہ مانتا تو افغان جنگ اور ہزیمت سے بچ سکتا تھا، سابق آئی ایس آئی چیف

سابق چیئرمین آف دی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ جنرل (ر) احسان الحق نے انکشاف کیا ہے کہ اگر امریکا پاکستان کا مشورہ مانتا تو 20 سالہ افغان جنگ اور مزید پڑھیں