طالبان کے کنٹرول کے بعد اداکار و گلوکار سبزیاں،گوشت اور دودھ بیچنے لگے

گزشتہ ماہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد ملک کا منظر نامہ ہی تبدیل ہوگیا جس کے نتیجے میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں کو شدید مشکلات نے آن گھیرا۔ ترک خبر رساں ادارے ‘انادولو’ نے اپنی ایک رپورٹ مزید پڑھیں

کابل یونیورسٹی میں خواتین اساتذہ اور طالبات کا داخلہ عارضی طور پر بند کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں غیر معینہ مدت کے لیے خواتین اساتذہ سمیت طالبات کا داخلہ بند کردیا گیا۔ طالبان حکومت کی جانب سے گزشتہ روز محمد اشرف کو کابل یونیوسٹی کا نیا ڈائریکٹر مقررکیا گیا تھا۔ https://twitter.com/MAshrafGhairat/status/1442385192824487937?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1442385192824487937%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F265094- مزید پڑھیں

برطانیہ میں پٹرول بحران شدت اختیار کرگیا، فوج ایندھن کی ترسیل کیلئے تیار رہے، برطانوی حکومت

لندن: برطانیہ میں پٹرول بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کے بعد حکومت نے فوج کو ایندھن کی ترسیل کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ برطانوی فوج کے ٹرک ڈرائیورز کی ایک محدود تعداد کو مزید پڑھیں

افغانستان میں داڑھی منڈوانے اور خواتین کے سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی نہیں ، طالبان کی تردید

کابل : افغان طالبان نے داڑھی منڈوانے اور خواتین کے سمارٹ فون پر پابندی کی خبروں کی تردید کردی ۔افغان وزارت ثقافت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ داڑھی منڈوانے پر پابندی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے مزید پڑھیں

امریکا میں گزشتہ سال قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آئی

امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں 2019 کے مقابلے 2020میں قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ۔ ایف بی آئی کے مطابق امریکا میں گزشتہ سال 21 مزید پڑھیں

سابقہ افغان حکومت کے نمائندے نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نام واپس لے لیا

اقوام متحدہ میں سابق افغان حکومت کے سفیر غلام محمد اسحاق زئی نے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ موجودہ سیشن سے افغانستان کی جانب سے کون خطاب کرے گا؟ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں