بنگلادیش کیخلاف عمدہ کارکردگی پر افغان کرکٹ ٹیم کیلئے 10 لاکھ کا انعام

افغان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف بہترین کارکردگی پر افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے 10 لاکھ افغانی انعام کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے افغانستان پر کنٹرول کے بعد یہ افغان کرکٹ ٹیم کا پہلا مزید پڑھیں

برطانیہ میں ایندھن کا بحران، 90فیصد پیٹرول پمپس خالی

برطانیہ میں پیٹرول کی سپلائی لائن بحال نہ ہونے پر شہریوں کی افراتفری میں خریداری کے بعد 90 فیصد پیٹرول پمپس خالی ہوگئے۔ برطانیہ بھر کے پیٹرول پمپس میں شہريوں کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔ پیٹرول ریٹیلرز ایسوسی مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی معذرت اور دورہ پاکستان 2022 کرنے کی یقین دہانی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور نے دورہ پاکستان منسوخی پر معافی مانگتے ہوئے اگلے سال 2022 میں پاکستان کا مکمل دورہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق ای سی بی چیئرمین مزید پڑھیں

طالبان کیجانب سے افیون کے خلاف کارروائیاں تیز، قیمتوں میں تین گنا اضافہ

افغانستان میں طالبان کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد افیون کی کاشت کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں۔ دوسری جانب بڑھتی کارروائی کے پیش نظر قندھار میں افیون کےکاشت کار پریشان نظر آتے ہیں ۔ مزید برآں منشیات کے مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا سے امریکا کی ساکھ متاثر ہوئی،سربراہ امریکی فوج کا اعتراف

امریکی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی کا کہنا ہےکہ افغانستان میں القاعدہ دوبارہ منظم ہوسکتی ہے، افغان فوج اور حکومت ختم ہونےکی توقع اتنی جلدی نہیں تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں امریکی سینیٹ مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے مزید دو نئے فیچرز پر کام شروع کر دیا، وہ فیچر کونسے ہیں؟

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو مزید نئی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام شروع کردیا ہے۔ واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں، جن کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے کمپنی کی جانب سے مزید پڑھیں

فلم’ نو ٹائم ٹو ڈائی’ کے پریمیئر میں برطانوی شاہی خاندان کی بھی شرکت

ندن :جیمزبانڈ سیریز کی نئی فلم ‘نو ٹائم ٹو ڈائی’ کا پریمئیر بلآخر ہو ہی گیا ،جس میں برطانوی شاہی خاندان نے بھی شرکت کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کا پریمیئر 28 ستمبر مزید پڑھیں

عمرشریف کو امریکا لے جانے والی ایئر ایمبولینس جرمنی پہنچ گئی

مشہور پاکستانی کامیڈین عمر شریف کو علاج کے لئے امریکا لے جانے والی ایئر ایمبولینس جرمنی پہنچ گئی۔ کراچی سے روانگی کے بعد 7 گھنٹے 15 منٹ کے مسلسل سفر کے بعد ایئر ایمبولینس نے نیورم برگ میں پہلا اسٹاپ مزید پڑھیں