شہری کے پیٹ سے ایک کلو نٹ بولٹ اور کیلیں نکل آئیں، مگر کیسے؟

یورپی ملک لتھوونیا میں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے ایک کلو نٹ بولٹ اور کیلیں نکال لیں۔ رپورٹس کے مطابق لتھوونیا کے شہر کلائیپدا میں ڈاکٹروں کے سامنے عجیب و غریب قسم کا کیس آیا ہے جہاں متاثرہ مریض مزید پڑھیں

مسافر طیارہ اور ہیلی کاپٹر اآپس میں ٹکرا گئے ، کئی ہلاکتیں

امریکہ میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ اور ایک ہیلی کاپٹر فضا میں آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ایری زونا میں دوران مزید پڑھیں

ہم دوبارہ بحرانی صورتحال کی طرف نہیں جانا چاہتے ہیں، برطانوی وزیراعظم

وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ہم دوبارہ بحرانی صورتحال کی طرف نہیں جانا چاہتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کم معاوضے کی وجہ سے ٹینکر ڈائیورز کی کمی کا سامنا مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ٹرمپ ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرانے کیلئے عدالت پہنچ گئے

سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فیڈرل جج کو درخواست دی ہے جس میں ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد جاں بحق

متحدہ عرب امارات میں ریسکیو ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات پولیس کے ریسکیو ادارے کا ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے بچانے والی گولی کے حوصلہ افزا نتائج

دو امریکی کمپنیوں کی جانب سے تیار کی جانے والی گولی کے، جو کرونا وائرس سے تحفظ فراہم کرسکے گی، حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق دو امریکی کمپنیوں کی جانب سے کرونا سے مزید پڑھیں

برازیل کی آٹھ سالہ لڑکی دنیا کی کم عمر ترین ماہرِ فلکیات بن گئی

برازیل کے شہر فورٹالیزا سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ نکول اولیویرانے دنیا کی سب سے کم عمر ماہرِ فلکیات ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نکول نے ناسا سے وابستہ پروگرام میں شامل ہوکر ایسٹرائیڈز یعنی مزید پڑھیں