اٹلی میں نجی طیارہ فنی خرابی کے باعث زیر تعمیر عمارت پر جاگرا، 8 افراد ہلاک

اٹلی کے شہرمیلان میں نجی طیارہ فنی خرابی کے باعث زیرتعمیر عمارت پر جاگرا،حادثے میں طیارے میں سوار 8افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شمالی شہر میلان میں ایک چھوٹے طیارے نے لناٹ سٹی ہوائی مزید پڑھیں

فرانسیسی کیتھولک چرچ کے 3200 پادری اور ارکان بچوں سے زیادتی میں ملوث

چرچز میں بچوں کے ساتھ ریپ کے کیسز کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سال 1950 سے اب تک بچوں کے ریپ میں ملوث ہزاروں افراد فرانسیسی کیتھولک چرچ میں ہی کام کرتے تھے مزید پڑھیں

طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان میں 70 فیصد میڈیا ادارے بند ہوگئے

طالبان کے قبضے کے بعد سے افغانستان میں 70 فیصد میڈیا ادارے بند ہوگئے ہیں۔ افغانستان کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل میں صحافیوں کی نیشنل ایسوسی ایشن نے کہا کہ طالبان کے ملک پر قبضہ کرنے کے بعد مزید پڑھیں

سمندری طوفان ‘شاہین ‘عمان سے ٹکرا گیا، کئی افراد ہلاک

سمندری طوفان شاہین کے ٹکرانے سے عمان اور ایران میں مختلف واقعات میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق طوفان کے زیراثر عمان کے حصوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ہواؤں کی مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز: روسی صدر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا

نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پنڈورا پیپرز‘ میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا۔ دستاویزات کے مطابق موناکو میں موجود اپارٹمنٹس جس خاتون کے نام ہیں اس مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز؛ سچن ٹنڈولکر اور شکیرا بھی آف شور کمپنیوں کے مالک نکلے

بھارتی۔کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر اور معروف گلوکارہ شکیرا بھی آف شور کمپنیوں کی مالک نکلے۔ آئی سی آئی جی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق  سچن ٹنڈولکر کے وکیل کا کہنا ہے کہ کرکٹر کی تمام مزید پڑھیں

جوہری مذاکرات کی بحالی کیلئے ایران کا امریکا سے بڑا مطالبہ

ایران نے امریکا سے جوہری مذاکرات کی بحالی کے لئے پہلے 10 ارب ڈالر کے منجمد فنڈز کو بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سرکاری ٹیلی مزید پڑھیں

افغانستان میں فائرنگ سے معروف صحافی سمیت 4 افراد ہلاک

افغانستان میں فائرنگ کے واقعہ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔فائرنگ سے مرنیوالوں میں معروف صحافی بھی شامل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ افغانستان کے صوبے ننگرہار میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مزید پڑھیں