امریکی جوہری آبدوز کو جنوبی بحیرہ چین میں حادثہ، متعدد اہلکار زخمی

جوہری ہتھیاروں سے لیس امریکی آبدوز جنوبی بحیرہ چین میں حادثے کا شکار ہو گئی۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آبدوز یو ایس ایس کنیٹکی کٹ جنوبی بحیرہ چین میں بین الاقوامی سمندری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی کی قیمت اور ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی کی قیمت، انکم و سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹیز بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور مزید پڑھیں

زبردستی’ اے سی’ کیوں چلوایا ؟ ٹیکسی ڈرائیور نے بھارتی اداکارہ کے خلاف شکایت درج کروادی

بھارت کے شہر بنگلور میں ٹیکسی ڈرائیور نے مقامی فلم انڈسٹری ( تیلوگو) کی اداکارہ سنجانا گلرانی کے خلاف زبردستی ائیر کنڈیشن (اے سی) چلوانے پر شکایت درج کرادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیکسی ڈرائیور کا کہنا ہے کہ گاڑی مزید پڑھیں

برطانیہ کا 47 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان، پاکستان بھی شامل

برطانیہ نے دنیا کے 47 ممالک کو اپنی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اعلان برطانیہ کے سیکریٹری ٹرانسپورٹ گرانٹ شاپس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم نے آسام میں مسلم کش فسادات کو منظم ظلم قرار دیدیا

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارتی ریاست آسام میں ہونے والے مسلم کش فسادات کو منظم ظلم قرار دے دیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق آسام میں جبری  بے دخلی  کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پر بھارتی مزید پڑھیں

ادب کا نوبل انعام تنزانیہ کے ناول نگار عبد الرزاق گرناہ کے نام ہو گیا

رواں سال ادب کا نوبل انعام افریقی ملک تنزانیہ کے ناول نگار عبد الرزاق گرناہ کے نام رہا۔ نوبل انعام کی کمیٹی کے مطابق سال 2021 کے لیے ادب کا نوبل انعام تنزانیہ کے ناول نگار عبد الرزاق گرناہ کو مزید پڑھیں

امریکا میں شدید بارش اور سیلاب، ایک بچہ ہلاک

امریکی ریاست الاباما کے شہر برمنگھم میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ جبکہ ایک بچہ ہلاک ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق کئی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے گھروں اور گاڑیوں میں لوگ پھنس گئے اور مزید پڑھیں

ٹوکیو اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو اور اس کے گردونواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ٹوکیو سے جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری مزید پڑھیں