افغانستان سے انخلا کے بعد امریکا اور طالبان کے درمیان پہلی بار مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہوگئے۔ گزشتہ روز طالبان وفد افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کی قیادت میں دوحہ روانہ ہوا تھا۔ افغانستان مزید پڑھیں
تھائی لینڈ میں سیلابی صورتحال کے باعث ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب پانی ریسٹورینٹ میں داخل ہوگیا۔ ساحل کے قریب ریسٹورینٹ پانی میں ڈوب گیا، لہریں آتی رہیں لیکن حیران کن طور پر لوگ خوفزدہ ہونے کے بجائے مزید پڑھیں
افغانستان کے سابق وزیر دفاع عبدالرحیم وردک کے بیٹے داؤد وردک جو پہلے ہی میامی بیچ کے مہنگے ترین زیرورٹ میں 5.2 ملین ڈالر کے ایک یونٹ کے مالک ہیں، نے لاس ایجنلس میں 20.9 ملین ڈالر کی ایک عالیشان مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سزائے موت کے خاتمہ کا عالمی دن کل 10 اکتوبربروزاتوار کو منایا جائے گ. ااس دن کی مناسبت سے جسٹس پروجیکٹ پاکستان نامی تنظیم کے زیراہتمام ملک بھرمیںبس کرومہم کا آغاز کیا جائے گا الیکٹرانک میڈیا مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن آج10 اکتوبربروز اتوار کو منایا جائے گا . اس دن کو منانے کا مقصد دماغی عارضے میں مبتلا افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے محکمہ صحت کے زیراہتمام احمدیار سمیت مزید پڑھیں
امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرنے اور آگ لگنے سے پھٹنے کے باعث اس میں سوار تمام 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ متعدد امریکی ذرائع ابلاغ نے وفاقی ہوابازی انتظامیہ کے حوالے سے مزید پڑھیں
چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی مزید سنگین ہونے لگی ہے۔ چینی صدر نے تائیوان کودوبارہ اپنا حصہ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ تائیوان کو دوبارہ اپنا حصہ بنانے کا عمل مزید پڑھیں
دنیا بھر میں ایک سیکنڈ کے دوران گوگل پر 63 ہزار بار سرچز کی جاتی ہیں۔ گوگل آٹو سجیسٹ انجن کی ایک رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر ہر سیکنڈ میں گوگل سے اوسطا 63 ہزار سرچز کی جاتی ہیں، مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا کے بعد طالبان اور امریکی وفد کی پہلی ملاقات آج ہوگی۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی وفد دوحہ میں طالبان کے سینیئر رہنماؤں سےملاقات کرے گا۔ خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان مزید پڑھیں
سعودی عرب میں جیزان شہر کے کنگ عبداللہ ایئرپورٹ پر ڈورن حملے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر جازان کے کنگ عبداللہ ایئرپورٹ پر حوثیوں نے ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں