الیکشن میں کرپشن کا سنگین الزام، آسٹریا کے چانسلر عہدے سے مستعفی

آسٹریا کے چانسلر سبسٹین کرس نے بدعنوانی اور الیکشن خریدنے کے سنگین الزامات عائد ہونے کے بعد اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ آسٹریا میں وزیراعظم کے بجائے چانسلر ہوتا ہے۔ مؤقر امریکی جریدے ڈی پولیٹیکو مزید پڑھیں

ایران کو باتوں سے نہیں عملی طور پر جوہری صلاحیت حاصل کرنے سے روکیں گے ، اسرائیل

اسرائیل نے ایک بار پھر اپنے پرانے موقف کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو جوہری صلاحیت حاصل نہیں کرنے دیں گے چاہے اس کے لئے ہمیں طاقت کا استعمال ہی کیوں نہ کرنا پڑے ۔ اسرائیلی وزیراعظم نفتالی مزید پڑھیں

داعش سے نمٹنے کے لیے امریکہ کی ضرورت نہیں:طالبان

ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف کارروائی کے لیے امریکی تعاون کی ضرورت نہیں۔ دوحا مذاکرات سے قبل طالبان نے واضح کیا ہے کہ جہادی گروپ دولتِ اسلامیہ کو کنٹرول کرنے کا معاملہ وہ خود مزید پڑھیں

آریان کو منشیات پہنچانے کا شبہ، این سی بی نے شاہ رخ کے ڈرائیور کو طلب کر لیا

منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کے موبائل کی چیٹ کا ریکارڈ دیکھتے ہوئے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے ڈرائیور کو تفتیش کیلئے طلب کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

ریاض : سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔ سعودی شاہی عدالت نے اتوار کو شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا۔ سعودی عرب کی شاہی مزید پڑھیں

ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے دبئی میں عید میلاد النبی کی پہلی تقریب کا انعقاد

ماہ ربیع الاول کا آغاز ہوتے ہی متحدہ عرب امارات میں عید میلاد النبی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس سلسلہ میں یکم ربیع الاول کو عید میلاد النبی کے سلسلہ میں پہلی تقریب ہوئی جس کا انعقاد پی مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او کی منظور شدہ چھ ویکسین لگوانے والے مسافروں کو امریکا آنے کی اجازت

اقوام متحدہ کی منظور کردہ 6 کورونا ویکسین لگوانے والے عالمی مسافروں کو امریکا آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ ایف ڈی اے اور ڈبلیو ایچ او کی منظور شدہ ویکسین کی خوراکیں مزید پڑھیں