مقبوضہ وادی کشمیر میں ایک حملے کے باعث ایک افسر سمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ وادی چنار کے ضلع پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی مزید پڑھیں
طالبان نے 3 ارب روپے کی رقم افغان مرکزی بینک میں جمع کرا دی۔ افغان طالبان ترجمان کے مطابق رقم وزارت خزانہ کے اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی ہے یہ پنجشیر، خوست، کابل اور لوگر سے سابق حکومتی عہدیداروں سے مزید پڑھیں
روس کے علاقے تاتارستان میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے ایل۔ 140 طیارے میں 23 کے قریب افراد سوار تھے۔ حادثے کے وقت طیارے مزید پڑھیں
سرحدوں پر 17 ماہ سے جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لئے بھارت اور چین کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہو گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی جانب سے لداخ کی خصوصی حیثیت کے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں جاری کورونا وائرس لاک ڈاﺅن106 دن بعد ختم کردیا گیا ہے. حکام نے اس روز کو “یوم آزادی”قرار دے دیا ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست نیو ساتھ ویلز )این ایس مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے بیٹے کے ہمراہ پہلی تصویر جاری کردی۔ زید علی کی جانب سے اب تک بیٹے کے ساتھ جتنی بھی تصاویر شیئر کی گئی ہیں اس میں نومولود کا چہرہ واضح نہیں مزید پڑھیں
بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن آج اپنی 79 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس موقع پر ان کے بیٹے ابھیشک بچن نے انہیں ایک خوشگوار ویڈیو کے ذریعے سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ امیتابھ بچن کی سالگرہ پر مزید پڑھیں
امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے نیوکلئیر آبدوز کی معلومات فروخت کرنے کے الزام میں امریکی جوڑے کو حراست میں لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ امریکی جوڑے نے کریپٹوکرنسی کے بدلے مزید پڑھیں
سعودی حکومت نے سفری اجازت کے حامل ممالک کے مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے ایئر لائینز کو مراسلہ جاری کردیا۔ سعودی ایوی ایشن گاکا کے مطابق ورک ویزا اور رہائشی پرمٹ والے مسافر براہ راست سعودی مزید پڑھیں
جرمن چانسلرنجیلا میرکل نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سکیورٹی ہر جرمن حکومت کی ترجیح رہے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات انہوں نے بطور چانسلر اسرائیل کے اپنے آخری دورے کے دوران کہی ۔اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ کے مزید پڑھیں