انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے مزید ٹکٹس فروخت کے لیے پیش کردیے ہیں۔ 17 اکتوبر سے شروع ہونے والے کرکٹ کے سب سے بڑے میلے ٹی 20 ورلڈ کپ کے تمام میچز مزید پڑھیں
اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنی ایپل نے گزشتہ روز آئی او ایس 15.0.2 کی اپ ڈیٹ جاری کر دی جس میں کچھ اہم ’’بگ فکسز‘‘ سمیت ’’فائنڈ مائی‘‘ کے لیے مخصوص چیزیں شامل ہیں۔ ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ ’’دی ورج‘‘ مزید پڑھیں
بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو منشیات کیس میں گرفتار کرنے والے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے کی جانب سے سنگین انکشافات کیے گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سمیر مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس میں تقرریاں تبادلے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دو اے ایس پیز کو تبدیل کر دیا گیا ہے، اے ایس پی رانا حسین طاہر کو سب ڈویژن آئی نائن تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ مزید پڑھیں
جموں کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی کو بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کے بیٹے آریان کے حق میں بیان دینا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں
افغانستان کے صوبے بلغ میں ساتویں سے بارہویں کلاسز کی لڑکیوں کے لیے اسکولز دوبارہ کھل گئے جس کے بعد بلغ صوبے میں لڑکیاں اب پہلی سے بارہویں جماعت تک تعلیم بآسانی حاصل کر سکتی ہیں۔ افغان نیوز ایجنسی طلوع مزید پڑھیں
سعودی عرب نے برادر ملک تونس میں نئی حکومت کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ نئی حکومت تونسی عوام کی امنگوں کی ترجمان ثابت ہوگی اور ملک کی ترقی اور فلاح کے لیے کام مزید پڑھیں
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور تقریباً مزید دو افراد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق طیارہ گرنے کی وجہ سے دو مکانات اور متعدد گاڑیوں کو مزید پڑھیں
دنیا کے معروف ترین لیجنڈری مارشل آرٹس چیمپئن “بروس لی” کے ہم شکل افغان اداکار عباس علی زادہ طالبان سے جان بچانے کی کوشش میں در بدر ہیں اور کہیں بھی دو دن سے زیادہ قیام نہیں کرپا رہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں
دولت ہتھیانے کیلئے سانپ سے ڈسوا کر بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کو مجرم قرار دے دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے پیر کے روز قتل کیس میں 28 سالہ سورج ایس مزید پڑھیں