کورونا ٹیسٹ کے ہزاروں غلط نتائج دینے والی برطانوی لیبارٹری بند کردی گئی

کورونا ٹیسٹ کے ہزاروں غلط نتائج دینے والی برطانوی لیبارٹری کو بند کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے شہر وولورہیمپٹن میں نجی لیبارٹری میں کام بند کردیا گیا ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ لیب کی مزید پڑھیں

پاکستان میں دوسری سہ ماہی میں 90 لاکھ سے زائد ویڈیوز ہٹائی گئیں، ٹک ٹاک

سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاکنے کہا ہے کہ پاکستان رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں کمیونٹی ہدایات کی خلاف ورزی کے باعث ہٹائی جانے والی ویڈیوز کے حجم کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر رہا اور مزید پڑھیں

افغانستان؛ قندھار مسجد میں بم دھماکا، 32 افراد جاں بحق متعدد زخمی

افغانستان میں مسلسل دوسرے جمعہ مسجد میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق جب کہ 45 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ قندھار میں نمازجمعہ مزید پڑھیں

کورونا سے صحت مند زندگی گزارنے کے مواقع کم ہوگئے ہیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہاہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث فعال اور صحت مند زندگی گزارنے کے مواقع کم ہوگئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں ڈبلیو ایچ او نے صحت، کھیل، تعلیم اور مزید پڑھیں

چین نے اپنا پہلا سولر تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

چین نے اپنا پہلا سولر تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا ہے،  جو مدار میں گردش کرتے ہوئے زمین کی فضا میں مختلف کثافتوں پر تحقیق کرے گا۔ سیٹلائٹ کو شان زی صوبے میں واقع سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا، سیٹلائٹ لانگ مارچ راکٹ کی مدد سے کامیابی سے مدار میں داخل ہوچکا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق دس چھوٹے سیٹلائٹ میں ایک تجرباتی سیٹلائٹ بھی شامل ہے جو مدار میں گردش کرتے ہوئے زمین کی فضا میں مختلف کثافتوں پر تحقیق کرے گا۔  اس سے فضائی کیفیات کے مزید پڑھیں

کارگو طیارے کو حادثہ، بحرین سے کمپنی کی ایک اور پرواز کی لاہور آمد

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک کارگو طیارے کے حادثے کے بعد کمپنی کی ایک اور پرواز بحرین سے لاہور پہنچ گئی ہے۔ کارگو پرواز ڈی 0511 جمعے کی دوپہر لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ اتری ہے مزید پڑھیں

2050 تک بینائی سے محروم افراد کی تعداد3 گنا ہونے کا خدشہ

عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں مناسب اقدامات نہ اٹھائے جانے کے باعث سنہ 2050 تک بینائی سے محروم افراد کی تعداد تین گنا ہونے کا خدشہ ہے۔ سائٹ سیورز پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر منزہ گیلانی کا کہنا مزید پڑھیں