بارہ ربیع الاوّل پردلیرمہندی کاخصوصی نعتیہ کلام

بھارتی فلم انڈسٹری کے بھنگڑا کنگ دلیرمہندی نے 12 ربیع الاوّل کے مبارک موقع پرحضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے۔ گلوکار نے حضور اکرم ﷺ کیلئے 12 ربیع الاول کی مناسبت سے انسٹاگرام اور یوٹیوب پرخصوصی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 30 ججوں کی ترقی کا شاہی فرمان جاری

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شکایات بورڈ ’دیوان المظالم‘ کے 30 ججوں کی ترقی کا شاہی فرمان جاری کردیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نئے شاہی فرمان کے تحت سعودی عرب میں دیوان المظالم کے تیس ججوں مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی، بنگلا دیش میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے

ہندوؤں کے مذہبی تہوار درگا پوجا کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بنگلا دیش میں بڑے پیمانے پر ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا قومی ٹیم کے بائیو سیکور ببل میں پہنچ گئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی پاکستان ٹیم کے بائیو سیکور ببل میں پہنچ گئیں۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کے ہمراہ دبئی میں قرنطینہ مکمل کیا جس کے مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں دستی بم دھماکا، 2 افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھم زنگ اسکوائر کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔ افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان کے مطابق دھم زنگ اسکوائر کے قریب کار پر دستی بم پھینکا گیا ہے۔ افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان کا یہ مزید پڑھیں

برطانیہ، کورونا ڈیلٹا ویریئنٹ کی نئی قسم زور پکڑنے لگی

برطانیہ میں کورونا ڈیلٹا ویریئنٹ کی نئی قسم ’AY 4 .2ّ‘ زور پکڑنے لگی جس کے بعد طبی ماہرین نے نئے وائرس کی نگرانی شروع کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سےمزید 223 افراد مزید پڑھیں

امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کیلئے اپنا سفیر نامزد کردیا

امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان کے لیے اپنا سفیر نامزد کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈونلڈ ارمن بلوم کو پاکستان میں امریکا کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، ڈونلڈ بلوم اس سے قبل تیونس میں امریکا کے سفیر مزید پڑھیں